Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2015 » November (page 5)

Monthly Archives: November 2015

مولانا افضل مینگل ۔۔۔ قاضی عبدالحمید شیرزادؔ

مولانا محمد افضل ذگر مینگل میر یعقوب خان کے گھر عیسے چاہ ، نوشکی میں آج سے نوے سال قبل پیدا ہوا۔ اس زمانے میں اس علاقے میں نہ کوئی دینی مدرسہ تھا اور نہ ہی کوئی سکول ۔ والد اپنے فرزند کو کلی بٹونوشکی لایا۔ اور اسے مولوی فضل حق بلوچ کے ہاں قرآن پاک پڑھنے کے لیے چھوڑدیا ...

Read More »

شاعر سعدی یوسف ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

جس کے نصیب میں اپنے وطن کی سرزمین پر پاؤں دھرنا نہیں سعدی یوسف سے میرا بھرپور تعارف کروانے میں قدیم بغداد کے اُن قہوہ کیفوں میں منعقدہ ادبی محفلوں اور شاعروں کا مرکزی کردار ہے جو میرے لاہور کی ہی طرح ادبی بیٹھکوں ،گھروں اورکیفوں میں ادبی نشستوں اور مشاعروں کی صورت نئے اور پرانے شعرا کے اوپر بحث ...

Read More »

سوبھو گیان چند انڑیں ۔۔۔ واحد بخش بنگلانڑیں/ننگر چنا

میں ہاری ورکر کی حیثیت میں سو بھو گیا نچندانڑیں کو سلام پیش کرتا ہوں، اس کی جدوجہد کو ،اور اس بہادر انسان کو جس نے تمام عمر ہاریوں اور محنت کشوں کے لیے آخری گھڑی تک مبارزہ کیا۔ 1930ء میں سندھ ہاری کمیٹی کی بنیاد ڈالی گئی ۔ بنیاد گزاروں میں کامریڈ عبدالقادر ، جی ایم سید، کامریڈ سو ...

Read More »

منٹو برائے فروخت ۔۔۔ علی غضنفر

گزشتہ 68 برس میں پاکستانی سماج کو جن خطوط پر پروان چڑھایا گیا ہے اس کے نتیجہ میں یہی امید کی جاسکتی ہے کہ سعادت حسن منٹو جیسے بے باک اور سچے لکھاری پر بنائی جانے والی فلم بھی اس سماج کی طرح منافقت کا لبادہ اوڑھے ہو گی ۔ یہ علیحدہ بحث ہے کہ فلم کی کاسٹ کیسی تھی ...

Read More »

رنگ کاگوراپن یا من اُجلا پن؟ ۔۔۔ پناہ بلوچ

قریہ قریہ،بستی بستی،نگر نگر اور شہر شہر ہرگلی، ہرسڑک،ہرنْکڑ اور ہر چوک پر دیوہیکل سائن بورڈ ہوں یا ہر رسالے ،جریدے یا روزنامے کے اہم صفحہ جات ہوں یا نجی یا سرکاری ٹی وی چینلز پرنشر ہونے والے اشتہاریا پھر مادر پدرآزاد کیبل نیٹ ورک یعنی ہرجگہ پر درجنوں اقسام کے غیر معروف اور خصوصاً غیر رجسٹرڈ کمپنیوں کے کریم ...

Read More »

سرائیکی وسیب میں اُردو کی لسانی تشکیل ۔۔۔ اجمل مہار

سرائیکی وسیب ابتدا میں قدرتی دولت سے مالامال سر زمین رہی ہے ۔ میٹھے پانی کا یہ خطہ جہاں انسان اپنی زندگی کی ضرورتوں کے مطابق قدرتی نعمتوں سے بھر پور فائدہ اُتھاتا آرہا ہے ۔زمانہ قدیم سے یہ علاقہ مختلف گروہوں اور اقوام کا پسندیدہ مسکن اور مختلف حملہ آوروں کی لوٹ مار کا برابر حصہ بنتا ہے ۔ ...

Read More »

سورج کا شہر ، گوادر ۔۔۔ شاہ محمد مری

RCDC (رورل کمیونٹی ڈویلپمنٹ کونسل) ایک غیر سرکاری ادارہ ہے نیم این جی او ٹائپ کا ۔ یہ ادارہ 1961 میں قائم ہوا۔ اس کے ممبروں کی تعداد63 ہے۔ یہ ادارہ بہت ساری سرگرمیاں کرتا ہے۔ خاموش مگر بہت متحرک اور وسعت والی این جی او۔ وہی این جی او اووں والا ’’ وژن‘‘ ، جس میں وہی جینڈر ایکوئیلٹی، ...

Read More »

زندگی ے سفر وش کتگ سنگتاں ۔۔۔ ضیا شفیع

من زندگی سک باز رنگہ دیستہ۔ کدی گوں چیزے سنگتاں ماں تاریں کوٹیاں و کدی ترند آپ و موسمے وشیں لزتہ گوں ہمرہاں ۔۔۔۔۔۔ من نزاناں دنیا منا کجام رنگہ سرپد بیت بلیں من زاناں کہ من کسی واستہ ہچ ہم نہ کرتہ بلیں منی واستہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ او منی واستہ منی زندے ہمرہاں سک باز کرتہ، من وت نزاناں کہ من ...

Read More »

گنگا۔۔۔۔۔۔ آئیون راجکمار بینرجی

جونہی نیپرا نے حکومت پر تنقید کرتے ہوئے عوام کو باور کرایا کہ بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں نے بلوں میں سترفیصد اووربلنگ کی ہے ویسے ہی پاکستان مسلم لیگ ن کے وزرا میں دشنام ترازی کا آغاز ہوگیا۔ بجلی و پانی کے وفاقی وزیر خواجہ آصف وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اور اسی وزارت کے وزیرمملکت اور وزیراعظم ...

Read More »