Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2015 » October (page 3)

Monthly Archives: October 2015

حاجی ابنِ حاجی ۔۔۔ عابدہ رحمان

بڑے سے گھر کے لمبے کھلے برآمدے میں زاہدہ چارپائی پر لیٹی چھت پر لٹکے پنکھے کو گھومتے ہوئے دیکھ رہی ہے۔ پنکھا جوں جوں تیز ہوتا گیا ‘اس کی نظریں بھی اسی تیزی سے پنکھے کے پروں کے ساتھ گھومنے لگیں۔ لیکن اس کا دماغ یوں لگتا تھا کہ پتھرا گیا ہے ‘ وہ کہیں ایک ہی جگہ ایک ...

Read More »

دوستی کا معاہدہ ۔۔۔ شاہ بیگ شیدا

بلوچستان ادبی فورم کی دوممبر تنظیمیں یعنی سنگت اکیڈمی آف سائنسز آماچ ادبی دیوان مستنگ اپنے لیڈر شپ اور ممبر شپ کی سطح پر مزید قربت اور ہم آہنگی پیدا کرنے کا عزم کرتی ہیں۔ -1 دونوں تنظیمیں اپنے ادبی و تنقیدی اجلاسوں، سیمیناروں ، کانفرنسوں اور مشاعروں میں ایک دوسرے کے عہدیداروں اور ممبروں کو باقاعدہ مدعو کیا کریں ...

Read More »

پروفیسر نا در قمبرانڑ یں کی یادیں ۔۔۔ جاوید اختر

پر وفیسر نا در قمبر انڑ یں بر اہو ئی کے ان ادیبو ں اور شا عر وں میں سے تھا ، جنہو ں نے بر اہوئی ادب کو جد ت ، تر قی پسند ی ، مز احمت پسند ی ، جمہو رت خواہی ، اور قو م پرستی کی اقدارو روایا ت سے رُو شنا س کر ایا ...

Read More »

پر و فیسر نا د ر جان قمبر انڑیں کی یا د میں ۔۔۔ ڈاکٹر عطاءاللہ بزنجو

زند گی سے انسا ن پیا ر کرتا ہے اور شا ید ہر کسی کو زند گی عز یز ہو تی ہے ۔ لیکن کچھ لو گ ایسے ہو تے ہیں جن سے زند گی پیا ر کر تی ہے ،اسے یا د کر تی ہے اس کی دوستی ، سنگتی ،پیا ر و محبت ،یا دیں ،با تیں اور ...

Read More »

ڈاکٹر خدائیداد کی یاد میں ۔۔۔ جاوید اختر

” It takes so many years To learn that one is dead” (I.S Eliot, The  Family Runion) 80 کی دہائی میں جب میں بی اے کا طالب علم تھا ۔ تو میں پروگریسو اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن میں طالب علموں کی سیاست میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتا تھا اور ریلوے ٹریڈ یونین میں پرولتاریہ سیاست میں بھی باعمل تھا۔ طالب علموں ...

Read More »

سرائیکی ادیبوں کی کانفرنس ۔۔۔ شاہ محمد مری

فلسفہ تیسری دنیا کے تیسرے درجے کے مصنوعی معاشروں میں بغیرکلمہ پڑھے فوت ہوجاتا ہے ۔ ہم خواہ شخصیت پرستی کو مار دینے کی زندگی بھر ریاضت کا کشٹ کرلیں، مگر یہ بد بخت برائی ہمارے ویلیو سسٹم کا حصہ ہی رہتی ہے۔ مگر، دانشوروں کی شخصیت پرستی تو بہت خطرناک ہوتی ہے۔ ملتان کے مرکزِ علم یعنی بہاؤ الدین ...

Read More »

افلاطونی نظام تعلیم ۔۔۔ روہان بلوچ

افلاطون کے نزدیک تعلیم کا مقصد سچائی کو جاننا ہوتا ہے ۔تعلیم کے زریعے طبقوں کومعلوم کیا جاتا ہے۔تعلیم کا مقصد فرد کی شخصیت کو ترقی دینا اس کو زہنی اور جسمانی طو ر پر ترقی دینا ہوتا ہے ۔پیدائش سے لے کر موت تک تعلیم انسان کا ساتھ دے گی ۔ اس کے خیال میں مرد اور عورتیں برابرہیں۔معاشرے ...

Read More »

ہماراتعلیمی نظام ۔۔۔ ثمینہ بلوچ

اکثر آپ نے یہ قصہ سنا ہوگا کہ ایک بکری کوذبح کرنے لے جارہے ہوتے ہیں۔تو بکری خود کو چھڑانے کی کوشش کررہی ہوتی ہے۔اور زور زور سے میں میں کرتی ہے تو ساتھ کھڑے بچے کہتے ہیں کہ ایسا لگ رہاہے جیسے اسے سکول لے جارہے ہیں ۔مطلب یہ کہ بچے کیلئے سکول میں جانا موت سے بھی بڑھ ...

Read More »

وہ نوجوانوں کے سوالات کے جوابات دیتا ۔۔۔ بدر ابڑو/ننگر چنا

شاید 1974 کی بات ہے ، جب پارس حمید نے مجھ سے پوچھا، ’’ کبھی کامریڈ سوبھو سے ملے ہو؟‘‘۔ اُس نے بڑے اشتیاق سے سوبھو کا نام لیا تھا ۔ یہ نام میرے لیے بالکل نیا تھا۔’’ سرکار کی نظر میں بہت خطرناک آدمی ہے ۔ کمال ہے تم سوبھو کو نہیں جانتے !؟‘‘ پارس کے لیے یہ واقعی ...

Read More »