Home » 2015 » September (page 3)

Monthly Archives: September 2015

تیسرا بندہ ۔۔۔ اظہار احمد گلزار

جیل میں کئی سال سے قید کی سزا جھیلتے ہوئے اُنہوں نے اپنی زندگی کا تیسرا حصہ گزار لیا تھا۔ جس دن اُن تینوں کو سزائے موت سنائی گئی تھی تو اُن میں زندہ رہ جانے کی تھوڑی بہت ہمت بھی ختم ہو گئی تھی۔ اُن کے وارثوں نے اپنی اپنی ہمت اور کوشش سے بہت دوڑ دھوپ کی۔ مقتول ...

Read More »

مضبوط انسان ، منور آدمی ۔۔۔ وحید زہیر

سانس جیسے موم بتی کانچ پر رکھی ہوئی زندگی ہے ، ہلکی ہلکی آنچ پر رکھی ہوئی میرا سرمایہ سے تھوڑی روشنی تھوڑا دھواں ایک شخص جو غم اور خوشی کو بیک وقت محسوس کرتا ہو، جذبات کی تفریق و تقسیم کا ہنر جانتا ہو ، فن کے معاملے میں الجھتا ہو دوسروں کو الجھاتا ہو، پیچیدہ گھتیاں سلجھانے کی ...

Read More »

بلوچستان میں اردو تنقید کا نیا باب: دانیال طریر ۔۔۔ ڈاکٹر روِش ندیم

(دانیال طریر کی فرمائش پران کی کتاب ’’معاصر تھیوری اور تعین قدر‘‘ کے لئے لکھا گیا دیباچہ جو بوجوہ شائع نہ ہو سکا) پاکستان میں ادبی و فکری منظر نامے کو سامنے رکھتے ہوئے اس کے گروہی رجحانات کچھ اس طرح سے واضح ہوتے ہیں : اول: روایتی غزل لکھنے والے، دوم: غزل ونظم دونوں کو جدید انداز میں لکھنے ...

Read More »

خواب کمخواب ۔۔۔ علی بابا تاج

دانیال طریر فی زمانہ اپنی ادبی و شعری صلاحیتوں کے باوصف تخلیقی ، تنقیدی اور تحقیقی حوالوں سے اپنا تعارف رقم کرچکا ہے۔”انتھک ”جیسی توصیفی اصطلاح پر بلا شبہ پورا اترتا ہے۔تنقید میں اپنا زاویہء نظر منوانے کے ساتھ تخلیق میں بھی بعینہ اپنی انفرادیت کے ہمراہ قلم و قرطاس کے سرخیلوں میں دیکھا جاسکتا ہے۔اردو دنیا میں جہاں شعر ...

Read More »

ادب اور معر کہ خیر و شر ۔۔۔ مسلم شمیمؔ

افلا طون (۳۴۷ ق م ۔۴۲۷ق م) نے اپنی شہر ہ آ فا ق کتا ب ’’رپبلک ‘‘ میں خیر یعنی VIRTUE کو مو ضو ع خاص قر ار دیا ہے اور مختلف زاویو ں اور نقطہ ہا ئے نظر سے اس مو ضو ع کو زیر بحث لا یا گیا ہے ۔ اُنھو ں نے اپنے مثا لی معا ...

Read More »

مہا ر ،کر شن چند ر کے ہا تھ ہے ۔۔۔ شاہ محمد مری

کر شن چند ر نے مجھ پہ ذہنی و ار دات ایک ادیب ، افسا نہ نو یس اور نا ول نگا ر کی حیثیت سے نہیں بلکہ نظر یا تی حو الے سے کی تھی ۔ میں نے اس کا نا ول ’’ غدار‘‘ پڑ ھا تھا ۔ اور مکر انی بلو چو ں کے بقو ل وہیں ’’کلٹی ...

Read More »

قا فلہ چلتا رہا ۔۔۔ بد را بڑو/ننگر چنا

کا مر یڈ سو بھو کو پہلی مر تبہ 25 جنو ری 1942میں ’’ہند و ستا ن خالی کر دو‘‘ مہم کے دوران میٹھا رام ہو سٹل کر اچی سے گر فتا ر کیا گیا۔ ان دنو ں سو بھو کی عمر 23 بر س تھی ۔ طلباء تحر یک زوروں پر تھی ، یہی کو ئی چھ ہز ار ...

Read More »

مُردہ گھوڑا ۔۔۔ آئیون راجکمار بینرجی

پاکستان میں آنے والا ہر سیلاب ملک کو تباہی سے دو چار کرتا ہوا گزر جاتا ہے۔ لیکن نجانے کیوں جسٹس منصور الرحمن کی قیادت میں بننے والے کمیشن کی رپورٹ پر تاحال عملدرآمد نہ ہوسکا ۔ جبکہ ہر بار حکومت میں آنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما یہ کہتے ہوئے تھکتے نہیں کہ جسٹس منصور الرحمن ...

Read More »

باوصف دانشور، بے اختیار سیاستدان ۔۔۔ وحیدزہیر

میری تاریخ بن کے زندہ ہے کون کہتا ہے وہ اجالا گیا (افضل مراد) جب محبت اور تعلق میں وفا نہ ہو۔کشتیء سیاست کا ناخدا نہ ہو،منہ سے نکلے الفاظ میں بصیرت،دور اندیشی اور خیر کی دعا نہ ہو۔جملہ انصاف ہم زمانوں اور ہم وطنوں سے کسی صورت ادا نہ ہو۔اہل علم و دانش سے عوام کو واسطہ نہ ہو۔فکری ...

Read More »

Abdullah Hussain – Personal remembrances …Fakhar Zaman

 It was a sizzling, sweltering early afternoon of June in late 60s. I was posted in Gujranwala as District Officer of population welfare. My office air conditioner had gone kaput and a mechanic was fiddling with it. I was engrossed in some file, when suddenly a voice struck my ears; Hello Fakhar, I looked up and to my pleasant ...

Read More »