Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2015 » July (page 2)

Monthly Archives: July 2015

کیوں دیر ہوئی ۔۔۔ اوہنری / زبیر شادؔ

آسٹن کی شما لی طرَ ف سموتر کے نام سے ایک عزت دار خا ند ان رہا ئش پذ یر تھا۔ اس خاندان میں جان سموتر اور اُس کی پا نچ سا لہ بیٹی اور اس کے سا تھ اس کے والدین بھی رہتے تھے ۔جان سمو تر کو اپنی لڑکی سے بڑا پیا ر تھا جو انتہا ئی خوبصورت ...

Read More »

مختصر کہانیاں ۔۔۔ محمد جمیل اختر

امن کی فاختہ جنگل میں پرندوں کی زور دار بحث جاری تھی ، مدعا یہ تھا کہ جنگل ختم ہوتے جارہے تھے ، آخر انسان پرندوں کے حقوق کا خیال کیوں نہیں رکھتا ، جنگل ختم ہوگئے تو پرندے کہاں جائیں گے۔۔۔۔ وہیں شہر سے آئی ایک فاختہ بیٹھی پرندوں کی ساری بحث سن رہی تھی ، اس نے کہا ...

Read More »

صاحب اور خواجہ سرا ۔۔۔ شاہجہان بلوچ

شہرِ اقتدار کی خاصیت ہی یہی ہے کہ یہاں میرے جیسے عام آدمی کو بھی شخصیات سے ملنے، گفتگو کرنے اور ہاتھ ملانے کا موقع ملتا ہے۔اس چیز کو لوگ ایکسپوژر کا نام دیتے ہیں اور اس پر فخر کرتے ہیں۔ یہاں کے مذہبی، سیاسی، سماجی و بیوروکریسی غرض کہ ہر مکتبہء فکر سے وابستہ لوگوں سے ملنے کا شرف ...

Read More »

ایک مرد تین لا شیں ۔۔۔ سر اج / جہا نگیر عبا سی

بیر سٹر ی کا امتحا ن پا س کر کے اصغر جب واپس وطن لو ٹا تو بیٹے کے آنے کی خو شی میں با پ نے نہا یت ہی شا ند ار دعوت کا اہتما م کر ڈالا اور اس دعوت میں شہر کے بڑے بڑے سرمایہ داروں ،افسروں کے سا تھ علا قے کے دبنگ وڈیر وں ،جا ...

Read More »

امیتانی بانک ۔۔۔ ضیاء شفیع

ماما تو کجا نشتگے؟؟ من۔۔۔۔۔ من شاہی بازار مسقطا نا ۔۔۔ماما من تئی بنکی ھلکے جستایاں منی بنکی ھلک پیشکان ایں۔ پیشکان؟ او ۔ پیشکان، تو زانا پیشکا ن نہ دیستہ؟ منا یاد نہ ایں، بوت کن دیستہ۔۔۔ بلیں ترا چنکہ سال انت مسقطا؟ منا سی و نو سال ایں سی و نو سال۔۔۔۔ اررے ماما اے سی و نو ...

Read More »

پیرک و گراں ناز ۔۔۔ شان گل

انسان بہت ہی عجوبہ اور شاندار جاندار ہے۔ ہر وقت تاریخ کے مطالعے میں خالی جگہوں کو پُر کرتے رہنے میں لگا رہتا ہے۔ تسلسل تسکین دیتا ہے۔ تاریخ کے گام گیژ میں کوئی وقفہ، کوئی ٹوپ ٹپہ اُسے گوارا نہیں ہوتا۔ نامعلوم گوشوں کی جستجو ہی انسانیت ہے۔ زبانی روایتوں کو چھانتے رہنا اور انہیں ثبوت بھری تحریر میں ...

Read More »

افغان عورتوں کی مزاحمتی شاعری ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

افغانستان میں عورتوں کی شاعری کبھی قابل قبول نہیں رہی ۔اِسے ماننا یا سراہنا یا اسکی حوصلہ افزائی کر نا تو بہت دور کی بات ٹہری یہ اُن کیلئے شجر ممنوعہ ہی نہیں اسے ایک جرم اور گناہ گردانا جاتا رہا ہے۔ یہ کوئی طالبان دور کی بات نہیں ایسا صدیوں سے ہو رہا ہے ۔ حکومتی و ریاستی یا ...

Read More »

سنگت پوہ و زانت ،جولائی2015 ۔۔۔ عابد میر

سنگت پوہ وزانت کی ماہانہ نشست 12جولائی2015ء کی شام مرکزی سیکریٹری جنرل جیئند خان کی صدارت میں پروفیشنل اکیڈ می میں منعقد ہوئی۔ یہ نشست افطار پارٹی کی صورت منعقد کی گئی۔ نشست میں جن ساتھیوں نے شرکت کی ، ان کے نام یہ ہیں؛ جیئند خان جمالدینی، ساجد بزدار، جاوید اختر، شاہ محمود شکیب، سرور خان،ڈاکٹر منیر رئیسانی،آغا گل، ...

Read More »

خواجہ رفیق ۔۔۔ شاہ محمد مری

اکثر و بیشتر تین بوڑھے، شور مچاتے، برا بھلا کہتے قہقہے لگاتے لاہور میں میرے فلیٹ کی سیڑھیاں چڑھتے ۔ یہ تینوں’’ جڑواں‘‘ سنجیدہ ترین سیاست کرتے ہوئے بھی بہت ہی ہنس مکھ ، کھلے ڈلے ، تصنع بناوٹ سے پاک، اور ،یار باش لوگ تھے ۔ خواجہ رفیق اور ملک اسلم لاہور ی تھے اور وہ ہاٹ لائن کے ...

Read More »