Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2014 » October (page 4)

Monthly Archives: October 2014

تورپیکئی اور ضیاءالدین ۔۔۔۔نسیم سید۔ کینیڈا

ملالہ یوسف زئی کو ایک اور ایوارڈ (اور سرمایہ دار دنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ) نوبیل انعام ملے اب تو کافی دن ہوگئے۔ وہ برحق طور پرکئی دن تک ہر اخبار اورہر ٹی وی چینل پہ موجود رہی۔ پوری دنیا میںلوگ اپنی عقیدتیں اور محبتیں اس کے معصوم چہرے اور اس کے چٹانی عزم پر نثار کرتے رہے ۔ ...

Read More »

تُو آیا تھا ۔۔۔۔ نسیم سید

بھورکرن نوبت باجی تھی دھوپ شگن گھنگھرو چھنکے تھے انگنائی میں اِس کونے سے اُس کونے تک پون کی پائل چہک رہی تھی تو آیا تھا تو آیا تو بھوبل میں دبکی چنگاری سرک کے تھوڑا باہر آئی ہم دونوں کے ہونٹوں پر سرشار سی چُپ کو جوڑ جوڑ کے چنگاری نے آگ بنائی آگ کی ترچھی سی بوچھارمیں بھیگتی ...

Read More »

شاعر ۔۔۔۔ مجید امجد

میں شاعر ہوں میری جمالیں نگہ میں ذرا بھی نہیں فر ق ذرے میں مہ میں جہاں ایک تنکا سا ہے میری رَہ میں ہر اک چیز میرے لےے ہے فسانہ ہر اک دُوب سے سن رہا ہوں ترانہ مرے فکر کے دام میں ہے زمانہ میں سینے میں داغوں کے دیپک جلائے میں اشکوں کے تاروںکا بربط اُٹھائے خیالوں ...

Read More »

سہیلی ۔۔۔۔ سلیم حسنی

( لی جنڈری بالی وڈ ادکارہ وحیدہ رحمن کے لےے) سہیلی! میں پیڑا کے کلیگ کا گو تم تپسیا کو اب تک سندرتا سے تن کی بڑا مانتا تھا بدن کی کلا کو برا جانتا تھا مجھے کلپنا کا ذرا گیان بخشو یہ آنکھیں، بھنویں اور بانہیں اٹھاﺅ اٹھا کر گرادو یہ کلیگ مٹادو مری خواب بستی کی سب لڑکیاں ...

Read More »

محمد بیا رسول اللہ ۔۔۔۔ جوانسال بگٹی

محمد بیا رسول اللہ شفاعت بی پرے کُلاّ سرئے معراج تئی تختیں ہمے مئے اُمتہ بختیں بیا کہ آخری وختیں گشی پاکیں کلام اللہ محمد بیا رسول اللہ شفاعت بی پَرے کُلاّ ہموذا روش دا تایا محمد ¿ مصطفےٰ بیایا کناثیں چادرئے سایا وثی پوشیدغیں جُھلاّ محمد بیا رسول اللہ شفاعت بی پَرے کُلاّ ہمختر مَں دلا سئی آں محمد ...

Read More »

فلسطینی ماں ۔۔۔۔ فاطمہ حسن

زخم میرے ہرے ہیں ابھی دیکھو میرے بدن پر لگے گھاﺅ سب رس رہے ہےں ابھی غور سے ان کو دیکھو گے تو ان کی تکلیف تم کو نظر آئے گی یہ وہ گھاﺅ ہیں جن کو مری آنکھ نے اپنی پلکوں سے بچوں کے تن سے چنا اور سمویا ہے اپنے بدن کے ہر اک عضو میں! ان کا ...

Read More »

نوشین قمبرانڑیں

ہوئیں حیرت کے بھی اُس پار آنکھیں خلاﺅں میں نہ اپنی گاڑ آنکھیں رہیں روشن تری دلدار آنکھیں نہ مجھ پہ اب تُو اپنی وار آنکھیں بنیں شہدا کی قبروں کی خموشی کبھی زندان کی دیوار آنکھیں کبھی داغی گئیں یہ بھٹیوں میں کبھی پیہم ہوئیں سنگسار آنکھیں لپیٹے جارہی تھیں ہست و ہُو کو ھنور سی وقت کی پُر ...

Read More »

نظم  ۔۔۔۔ سحر علی بلوچ گوادر

”رات دریچہ کھول دیتی ہے“ رات دریچہ کھول دیتی ہے اپنے پودوں سے آسمان روتا ہے اک زمین کا تارا دیکھ کر جسکی چمک کھوگئی وقت کے اندھیا روں میں یہ کسی خلقت ہے جس میں ناری کی سانسیں دھنس جاتی ہیں زمین دوز ہوکر فلک ماتم کرتا ہے آبشاروں میں قید خانے بھی سستے پڑگے جہا ں روز چنری ...

Read More »

عباس رضوی

چند لمحوں کی رفاقت نہیں مل سکتی کیا اک ملاقات کی عزت نہیں مل سکتی کیا وہ تراقرب وہ خوشبو ترے پیراہن کی مجھ کو پھر سے مری دولت نہیں مل سکتی کیا دور سے دیکھ لیں اُس شاخِ صنوبر کی طرف وحشتوں کو یہ اجازت نہیں مل سکتی کیا شہر میں کوئی نہیں اُس کی شباہت والا کسی صورت ...

Read More »