Home » 2014 » August (page 4)

Monthly Archives: August 2014

کیا تم پورا چاندنہ دیکھو گے؟….شاہ محمد مری

یہ فہمیدہ ریاض کا چوتھا شعری مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں1980کی شاعری شامل ہے۔اِس کو پڑھنا شروع کریں تو پہلا تا ثرتویہی ملے گا کہ اُس میںبھی شاعرہ نے ہند ی کی زبردست آمیزش کی ہے ۔گوکہ یہ آمیز ش جما لیا تی گزپر پورا تر تی ہے مگر فہمیدہ کے قارئین کا بڑا حصہ تو اُس خطے میں رہتا ...

Read More »

میر گل خان نصیر کی براہوئی شاعری….ایژ عبدالقادر شاہوانی

میر غوث بخش بزنجو نے کہا تھا: ” گل خان جمہوریت ، انسانیت اور شرافت کے قیام کے لےے ہونے والی جدوجہد کے ایک سپاہی تھے۔ اس نے اپنے مقصد کے لےے شاعری اور جیل و زنداں کے ذریعے جہاد کیا۔ وہ انسان کے لےے انسانی شرافت کے لےے اور انسانیت کے لےے لڑتے رہے۔ اوریقیناً بلوچوں کے لےے بھی ...

Read More »

حرف میں حنوط محبت….محسن شکیل

آرٹ کا ایک دریچہ حرف و معنی کے توسط سے شاعری کی جانب آکھلتا ہے ۔ شاعری جو اپنی نہاد میں حیرت اور استجاب کی بلیغ و بامعنی تہہ داری سے کئی سمتوں کے سراغ کا استعارہ بن جاتی ہے، انسانی شعور کے لطیف ترین ابعاد کا ایک ایسا اشاریہ ہے جو وجدان سے آمیز ہو کر اپنی معنویت خود ...

Read More »

ماﺅزے تنگ کا تاریخی لانگ مارچ….محمد بشیر صنوبر

لانگ مارچ کا لغوی ترجمہ طویل مارچ ہے ۔لفظ مارچ اصل میں عسکری پس منظر رکھتا ہے ہمارے ملک میں ہر کوئی لانگ مارچ کا دعویدار بنتا نظر آتا ہے آج اگر ماﺅزے تنگ عظیم ہیرو زندہ ہوسکتا تو ان کے کان پکڑو ا کر پوچھتا کہ تم انقلاب اور لانگ مارچ کے تقدس کو پامال کررہے ۔ ہمارے ملک ...

Read More »

ستمبر….ترتیب: ایژ عبدالقادر شاہوانڑیں

Read More »

شدت پسندی….وحید زہیر

گرمی کی شدت سے آم پکتے ہیں اور سردی کی شدت سے انارکی پیداوار ہوتی ہے ۔ موسم کی شدت سے فصلوں سمیت بعض امراض کا خاتمہ اور ان کا جنم بھی ہوتا ہے۔ سمندروں میں طوفان بھی برپا ہوتا ہے اسی طرح سمندری حیات میں اضافہ بھی اس کا خاصا ہے۔ الغرض قدرت کے کارخانہِ ہستی میں کوئی بھی ...

Read More »

Silence …. Adam Nazar Marri

Silence of Responsible People- a big threat to Progress of a society                  A leaked ship sinks in the sea when water pours in it, likewise a society moves towards destruction while evils and vices take place in it without any resistance. It is noteworthy to mention here that culture of silence has become common in our society. Despite noticing ...

Read More »

سنگت ، سوشل میڈیا واچ ۔۔۔۔ عابد میر

’سنگت ‘کی ویب سائٹ www.sangatacademy.netگذشتہ دو ماہ سے یونی کوڈ ورژن کے ساتھ ایک نئے لُک کے ساتھ اَپ لوڈ کر دی گئی ہے۔ جس سے اس کے قارئین میں خاصا اضافہ ہوا ہے۔ اگست کے نصف ماہ میں 352لوگوں نے اسے وزٹ کیا تھا، جب کہ محض دو ماہ کے دوران اس کے وزیٹرز کی کل تعداد 1410ہے۔ جس ...

Read More »

سنگت اکیڈمی آف سائنسز

کوئٹہ جاوید اختر سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی ماہانہ پوہ زانت نشست20 جولائی 2014کو 5 بجے شام مری لیب میںمنعقد ہوئی۔ یہ نشست چونکہ ماہ رمضان میں منعقد ہوئی تھی اس لےے نشست کا اختتام افطاری پر ہوا۔ اس نشست میں محمد سرور ،ڈاکٹر شاہ محمدمری، پروفیسر عزیز مینگل ، جئیند خان جمالدینی ، جاوید اختر، عابد میر، محمو د ...

Read More »

ماہنامہ سنگت ایڈیٹوریل بورڈ کا اجلاس ۔۔۔۔ جاوید اختر

ماہنامہ ” سنگت“ کے ایڈیٹوریل بورڈ کا اجلاس 14 اگست2014 کو ساڑھے گیارہ بجے مری لیب میں منعقد ہوا ، جس میں ڈاکٹر شاہ محمد مری، جئیند خان جمالدینی ، وحید زہیر، عابد میر اور جاوید اختر نے شرکت کی۔ڈاکٹر منیر احمد رئیسانڑیں اور پروفیسر عزیز مینگل علالت کی وجہ سے شرکت نہ کرسکے۔ اجلاس کا ایجنڈا مندرجہ ذیل تھا: ...

Read More »