Home » 2014 (page 31)

Yearly Archives: 2014

جھوٹ کی شکست سچ کی جیت۔۔۔۔۔۔۔ وحید زہیر

میر تقی میر نے کیا خوب کہا ہے: زمانے نے رکھا مجھے متصل پراگندہ روزی پراگندہ دل میر کو شاید اس کا جائز مقام ملنے میں وقت لگا ہو مگر اب تو ماﺅس کے ایک کلک پر کہانی کے انجام تک پہنچ سکتے ہیں۔ میر گل خان نصیر کے ایک ایپی سوڈ پر میں نے ماﺅس کلک کی ہے ۔ ...

Read More »

میر گل خان نصیر ۔۔۔۔۔۔۔ عبدالقادر شاہوانی

1914-1983 میر گل خان نصیر کی زندگی بہت پہلودار تھی ، جو بیک وقت شاعر بھی تھے، ادیب و نقاد بھی، مورخ و محقق بھی، سیاستدان بھی اور بے باک صحافی بھی تھے۔ انہیں بلوچ و قوم اور بلوچستان سے جنون کی حد تک محبت تھی ۔ ان کی سیاست، ان کی شاعری اور ان کی ہر تحریر بلوچستان کے ...

Read More »

کیوبا کا سفرنامہ ۔۔۔۔۔۔۔ فیض احمد فیض

کیوبا سی ‘یا نکی نو ( کیوبا ہاں۔ امریکا نہیں) یہ نعرہ ایجاد ہونے سے پہلے کیوباCuba کے بارے میں ہم لوگ صرف اتنا جانتے تھے کہ وہاں بڑھیا سگار بنتے ہیں اور بہت سی شکر پیدا ہوتی ہے۔ پھر یکا یک دنیا بھر کے اخباروں میں کیوبا کی سرخیاں جمنے لگیں اور لیڈروں کی مجلسِ احرار فیشن ڈاڑھیاں دکھائی ...

Read More »

بدن دریدہ ۔۔۔۔۔۔۔ شاہ محمد مری

فہمیدہ مامتا پر شاعری لکھ رہی تھی، آرزوئے وصل، ازدواجی مباشرتی محبت اور ایسے دیگر موضوعات پر جو فیوڈل معاشرے میں عورت کے منہ سے اچھی نہیں لگتے تھے۔” پتھر کی زبان“ کے بعد اس کا اگلامجموعہ کلام ” بدن دریدہ“، شائع ہوا جس پہ ایک غلیظ غلغلہ بلند ہوا تھا۔ بھئی یہ کتاب نہیںہے، یہ جنگی ترانوں کا ایک ...

Read More »

June 2014

Read More »

مین سٹریم بنے رہنے کا نشہ

ہمارے وطن اور اس کے اردگر مہیب و گھمبیر درد موجود ہیں۔پہاڑ جتنے ، بے انت، عمیق اور ناقابلِ بیاں طور پر دردناک درد۔ ایسے فکری و جسمانی زخموں کا درد جو مند مل ہونے کا نام نہیں لیتے۔ لاشوں میتوں کا غم جنہیں گیدڑوں نے مارا اور لومڑیوں نے کاٹ کھایا، آنسوﺅں کا درد جو دکھ کم نہیںکرسکتے ، ...

Read More »