Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » سموراج (page 2)

سموراج

بغداد کا ڈاؤن ٹاؤن ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

سفر نامہ عراق کا ایک باب چور نالوں پنڈ کاہلی۔شاپنگ کے بارے میں میرا اور افلاق(بغداد میں ٹیکسی ڈرائیور) کا وہی حال تھا۔شام ڈھلے وہ ضرور کہتا ۔ ’’ایک چکر لگا لیجیے۔کچھ خریدنا نہیںآپ کو۔بغداد کی کوئی سوغات، کوئی سوونئیر تو لے لیں۔چلیے سوق الغزل چلیے ،سوق الجدید میں خوبصورت چیزیں ہیں۔ روانڈ سٹی کی دُکانیں دیکھیے۔ وہ بہت سستی ...

Read More »

ڈاکٹر رتھ فا ؤ ۔۔۔ شاہ محمد مری

(پیدائش 9 ستمبر 1929) ہما ری یہ محسن اگر طبقا تی سما ج کی بنا ئی انسا نی سر حد وں کو روند کر پو ری انسا نیت کو آغو ش میں نہ لیتی تو ہم اُسے جر منی کاکہتے۔مگر جنونیوں کا کیا ملک کیا وطن۔دنیاوی عینک سے ،لانزگ اُس کے شہر کا نام ہے ۔وہ 9 اگست 2016 کو ...

Read More »

ادیبہ ۔۔۔ صنوبر الطاف

یہ جاتی سردیوں کے دن تھے۔سخت کٹیلی دھوپ، یخ ہواؤں کو دور چھوڑکر آنے کی تیاریوں میں تھی اور نئے موسم نے درختوں کو تازہ پتوں اور پھولوں کا تحفہ دیاتھا۔سردی سے بے زار اور بے رونق فضاؤں پر آہستہ آہستہ بہا ر کھلنے لگی تھی۔میں دفتر میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اپنا کوٹ اتاروں یا پنکھا چلادوں۔اسی شش ...

Read More »

کہساروں کی رسم نہیں خاموشی ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

(اقتباسات) ذاتی ملکیت کے تقدس کے تصور پر قائم سماج میں عورت کی حیثیت کیا ہے ؟؟ ذاتی ملکیت۔۔۔.بورژوا مغربی معاشروں میں لبرل ازم کے پرفریب اور میک اپ زدہ نظریات کی آڑ میں عورت کی آزادی کے نعرے تلے نسوانیت بیچی اور خریدی جاتی ہے جبکہ مشرق کے جاگیرداری و قبائلی معاشروں میں غیرت اور عفت و عصمت کے ...

Read More »

کانچ کی گڑیا ۔۔۔ عابدہ رحمان

آسمان سرخ ہو رہا تھا ۔ہوا رکی ہوئی تھی ۔فضا میں ایک جان نکال دینے والی خاموشی تھی؛ یوں کہ جیسے کوئی گناہ سرز دہو گیا ہو۔کوئی کچھ انہونی ہو گئی ہو۔تھوڑی دیر بعد تیز جھکڑ چلنا شروع ہو گئے۔ دھول مٹی اڑنے لگی۔ سانس بندہو رہی تھی۔ پتہ نہیں کیوں سمیرا کچھ دن سے گھبرائی ہوئی سی تھی۔ اک ...

Read More »

کارِ جہاں ۔۔۔ فرحت پروین

نکہت آفریں مر غزا روں میں کھوئی ہوئی اُس اداس و ملو ل روح کو دیکھ کر دل یزداں دکھ سے بھر گیا۔ اس نے فر شتے کو بلایا اور حکم دیا: ’’جاؤ ، اس معصو م و مغمو م رو ح کی دل زدگی کا سبب معلوم کرکے اس کا مداوا کرو۔‘‘ فر شتہ ارشاد باری بجا لانے کواس ...

Read More »

Woman of willendrof — تمثیل حفصہ

میں بنت حوا… موج در موج میری کہانی چلی آ رہی ہے اور چل رہی ہے… پر کون جانا مجھے؟ یا جان گئے سب؟ شاید جب پہلی بار مجھے بنایا گیا تھا تو تخلیق کار یہ سمجھ گیا تھا کہ میں وہ روپ جو نازک بھی ہوں اور سخت بھی۔۔۔. پر وہ مجھے توڑ نہیں پایا تبھی تو موجود ہوں ...

Read More »

مست توکلی ۔۔۔ شان گل

پوسٹ نائن الیون کے عہدکے سرمایہ داری نظام کو متشدد’’ طالبان ‘‘سے نمٹنے کے لئے یہاں ایک متبادل عقیدہ اورنظریہ کھڑا کرنے کی ضرورت پڑی۔ سرمایہ دارانہ نظام بڑا ڈرامہ باز نظام ہے ۔اُس کو معلوم ہے کہ اُس کا رچایا ہوا ہر ناٹک فلاپ ہوگا ۔اسی لیے وہ ہمہ وقت نیو ورلڈ آرڈر کی ڈرامہ سازی میں لگا رہتا ...

Read More »

صوفیہ ٹالسٹائی ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

اپنے شوہر ٹالسٹائی کے بارے کیا کہتی ہے اپنے ماسکو میں قیام کے دوران میں یاسنا یا پولیانہ جانے کی بڑی خواہش مند تھی۔ٹالسٹائی کا وہ گھرجہاں وہ پیدا ہوا۔جہاں اُس نے اپنے ادبی شہ پاروں کی تخلیق کی تھی۔پر جیسے وہاں حاضری دینی میری قسمت میں نہ تھی۔ اُس دن اپنے ہوٹل کے سامنے ریسٹورنٹ میں ناشتہ کرتے ہوئے ...

Read More »

سمو کا حسن۔2۔۔۔شان گل

گردن عالمی ادب بھرا پڑا ہے محبوبہ کی گردن کی توصیف سے۔ آسمانوں میں بیٹھا دوست اگر ساٹھ سالہ شعور کے ساتھ ایک دو جنم اور عطا کرتا تو میں اپنے قاری کے لیے عالمی ادب کے یہ موتی یہاں جمع کرلیتا ۔ مگر اِدھر تو بات ادھوری ہی کرنی پڑے گی۔مست توکلی نے اپنی سمو کو کہیں آہو گردن ...

Read More »