ایک صدی کا قصہ ……!۔ کتاب کا نام: بلوچستان کی ادبی تحریک مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 335 قیمت: 400 روپے مبصر: عابدہ رحمان جی ہاں یہ دوچار برس کی بات ہر گز نہیں بلکہ سو سال کی کہانی ہے۔ ان سو سالوں میں موتیوں کی مالا بُنتے بُنتے کئی موتی بکھرتے چلے گئے …… بچھڑتے چلے گئے! ...
September, 2019
August, 2019
-
17 August
صحرا میں گل کھلتا ہے! ۔
کتاب کا نام: گل خان نصیر مصنف : ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 248 قیمت : 200روپے پبلشر : سنگت اکیڈمی آف سائنسز مبصر : عابدہ رحمان گرد و غبارسے اٹا صحرا، چاروں اَور گرد اڑ رہی تھی۔ وہ 14مئی 1914ء کا سال تھا کہ ...
June, 2019
-
14 June
سپارٹکیس ۔۔۔ تبصرہ: حنا جمشید
نام کتاب : سپارٹیکس مصنف : ہاورڈ فاسٹ مترجم : محمد مری ناشر : سنگت اکیڈمی کوئٹہ تبصرہ : حنا جمشید ہاورڈ فاسٹ کا ناول ”سپارٹیکس“ سلطنتِ روم کے اُن غلاموں سے تعلق رکھتا ...
May, 2019
-
14 May
امریکہ کے نسلی امتیازات ۔۔۔ ارشد خانم
کتاب کا نام : امریکہ کے نسلی امتیازات مصنف : جارج جیکسن ترجمہ : شاہ محمد مری تبصرہ : ارشد خانم صنف ادب میں مکتوب نگاری کو کلیدی اہمیت حاصل ہے۔اردو ادب میں اس کی ابتداانیسویں صدی میں ہوئی۔دوسری اصناف سخن کی طرح خط نگاری میں بھی ہمیں فارسی کے اثرات غالب نظرآتے ہیں۔آج موبائل اور میسج کی جدید ...
-
14 May
دھجی دھجی روشنی کی کرنیں ۔۔۔ اسامہ امیر
بہت پہلے اردو میں نشر و اشاعت کے زرائع اس طرح موجود نہیں تھے۔ اس وجہ سے جب کوئی شاعر کچھ کہتا تھا تو دوسروں کو سناتا ضرور تھا۔(بالکل ایسا ہی حال ان دنوں فیس بک پر بھی روا ہے) اس خیال کے پیشِ نظر کہ سننے والا اس کو پوری توجہ سے سننے کے بعد اپنی کوئی رائے پیش ...
-
14 May
ملغلري ۔۔۔ ڈاکٹر محمد شفیق
کتاب کا نام: ملغلري مصنف: شفقت عاصمی تبصرہ : ڈاکٹر محمد شفیق یوں تو دنیا بھر کی ساری زبانوں میں کہاوتیں اور ضرب الامثال موجود ہیں۔یہ کتاب ملغلری کے نام سے ممتاز لکھاری جناب شفقت علی عاصمی نے جدید تحقیق اور مرو جہ ادبی رحجان کے مطابق کافی محنت کے بعد شایع کی۔ جناب شفقت علی عاصمی مسلم ...
April, 2019
-
15 April
خیال کے دوش پر ! ۔
کتاب کا نام: چین آشنائی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 335 اشاعت: قیمت : 280 روپے مبصر : عابدہ رحمان شال ایئر پورٹ کی فضاؤں میں تمھارا جہاز پرواز کر گیا تو واقعی تمھارا آدھا میرے پاس رہ گیااور میرا نصف تم لے اڑے۔ زمین کی کشش پوری قوت سے تمھیں اپنی طرف کھینچ رہی تھی جبکہ آسمانوں ...
-
15 April
پھر بھی آوارہ مزاجوں کا سفر جاری ہے !۔
کتاب : افلاس کا کارواں مصنف : ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 86 قیمت : 120 روپے مبصر : عابدہ رحمان بھوک ایک ایسا سفاک اور کرخت سچ کہ جب یہ لگتی ہے تو پھر کوئی فلسفہ ، کوئی تہذیب باقی نہیں رہتی۔پھر نہ کوئی غیرت اور نہ ہی کوئی عقیدہ باقی رہتا ہے۔یہ محبت ہی کی طرح ...
-
15 April
دنیا گول نہیں ہے ۔۔۔ ڈاکٹر فاطمہ حسن
فراق ہالیپوٹو کی نثری نظموں کا مجموعہ میرے لیے ایک خوش گوار حیرت کا سبب بن گیا۔ حیرت کے ساتھ مجھے مسرت بھی حاصل ہوئی کیوں کہ جس نثری نظم کی لڑائی میں نے اور میرے ساتھی شعرا نے ستّر کی دہائی کے آغاز میں بڑے زور وشور سے لڑی تھی اب عرصے سے میں نے اُس پر خاموشی اختیار ...
-
15 April
Political Economy – A Perspective
By C, R, Aslam Review by Manzoor Mosiani The book Ilm-ul-Maishat – Political Economy recounts the past and explains the present and predicts the future. It is one of the many books written on the subject, however, the precise, concise and clarity in the book on a subject of such a wide interest makes it a must read in ...