Home » کتاب پچار (page 15)

کتاب پچار

September, 2016

  • 9 September

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    سنگت کے بکھرے موتیوں کو ایک لڑی میں پرونے کے لیے عابدہ رحمان ایک دفعہ پھر حاضر ہے۔ ماہتاک سنگت میں نا جانے کیسا نشہ سا ہے کہ یہ جوں ہی ہمارے ہاتھ میں آتا ہے اور جیسے ہی ہم اس کا آخری صفحہ پڑھ ڈالتے ہیں ،اسی وقت سے ہم نئے سنگت کا انتظار کرنا شروع کر دیتے ہیں ...

  • 9 September

    لہو سے دستخط ۔۔۔ ڈاکٹر علی دوست بلوچ

    اردو ادب میں شعر و سخن کے حوالے سے سینئر تخلیق کاروں میں ایک معتبر نام صابر ظفر ہیں۔ بہت سارے دیگر شعراء کی طرح انہوں نے شاعری کی مختلف اصناف پر طبع آزمائی نہیں کی ہے بلکہ انہوں نے غزل ہی کو چُنا ہے۔ اور غزل ہی کو اعتبار بخشا ہے۔ گو کہ انہوں نے خوبصورت گیت بھی لکھے ...

  • 9 September

    یادداشتیں ۔۔۔ مبصر : عابدہ رحمان

    مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : ۱۶۳ قیمت : ۲۵۰ روپے یاد ا شتیں صدرالدین عینی کی کتاب ،یاداشتہا، کے اس حصے کا ترجمہ ہے کہ جس میں اس نے بخارا شہر میں اپنے مدرسوں میں تعلیم کے دوران لکھا ہے ۔شاہ محمد مری صاحب نے اس خوبصورتی سے اس کتاب کا ترجمہ کیا ہے کہ پڑھتے ہوئے ...

August, 2016

  • 13 August

    میر عبدالعزیز کرد

    مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحات: 125 قیمت: 250 روپے مبصر: عابدہ رحمان اس کتاب کو پڑھنے سے پہلے میں سوچتی تھی کہ تحریک شاید وہی تھی کہ جب برصغیر کی سر زمین پر ہندو مسلمان سو سال ایک ساتھ گزارنے کے بعد جانے کیوں ایک دوسرے کو برداشت نہ کر پائے اور الگ وطن کا مطالبہ شروع کر دیاکہ ...

  • 13 August

    بلوچ ساحل اور سمندر

    مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت: 192 قیمت : 300 روپے مبصر : عابدہ رحمان زندگی کے لگے بندھے فریم سے انسان کبھی کبھی اکتا جاتا ہے۔ اپنی ہڈیوں، مسلز، سوچوں ، نفسیات ، اپنی روٹین کو ایک فریم کے مطابق رکھتے رکھتے بہت تھک جاتا ہے۔تب وہ اس فریم سے ہٹ کر ایک بھر پور انگڑائی لینا چاہتا ...

July, 2016

  • 5 July

    جلتے خوابوں کی کہانیاں ۔۔۔عابد میر

    ادب نہایت سنجیدہ سرگرمی ہے۔میں خونِ جگر جلانا پڑتا ہے، اسے بھگتنا ہوتا ہے، جھیلنا ہوتا ہے۔ ادب کی طرف جانے والی راہِ پُرخار محض کھل جا سم سم کے اسم کی اسیر نہیں ، سادھوؤں جیسی گہری تپسیا اور اخلاص ہی وہ چابیاں ہیں، جن سے اس کٹھن مگر حسیں تر کائنات کے دروازے کا تالا کھلتا ہے۔ اور ...

  • 5 July

    سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    جون کا ماہنامہ ’سنگت‘ ملا تو یہ دیکھ کر بہت خوشی ہوئی کہ ٹائٹل پر ہمارے بزرگ ماما عبداللہ جان جمالدینی کی تصویر تھی۔ جی ہاں یہ سالگرہ نمبر ہی کہلائے گا کہ ہمارے ماما کی ۹۴ ویں سالگرہ منائی گئی، ماشااللہ! اور اس لحاظ سے جون کی سنگت کی لڑی میں جو میں نے پہلا موتی پرونے کا سوچا ...

  • 5 July

    عشق کا حیرت کدہ

    کتاب کا نام: مستیں توکلی مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت : 392 قیمت : 500 روپے مبصر : عابدہ رحمان ڈاکٹر شاہ محمد مری کی یہ کتاب ’مستیں توکلی‘ جب پڑھنا شروع کی تو اسی انداز سے جیسے کوئی بھی کتاب پڑھی جاتی ہے لیکن پڑھتے پڑھتے اس خوب صورت کتاب میں میرے وجود کا ذرہ ذرہ اس ...

  • 5 July

    چیونٹی اور چُچڑی ۔۔۔ گوہر ملک/ شاہ محمد

    ایک تھی چیونٹی اور چُچڑی دونوں آپس میں گہرے دوست تھے۔ ایک روز چُچڑی نے کہا آؤ دعوت اڑائیں۔ چُچڑ گیا اورگائے کے تھن سے گوشت اُکھاڑ لایا۔ چیونٹی کسی کی بوری سے آٹا لائی۔ دونوں نے آٹا گوندھا اور روٹی پکائی ۔ چولہے پر گوشت چڑھایا۔ چچڑی نے کہا میں جا کر ندی سے پانی لاتا ہوں۔ مگر خبردار ...

June, 2016

  • 14 June

    سنگت ،مئی2016ء کا جائزہ ۔۔۔ عابد میر

    ’سنگت‘ کو اول تا آخر بشمول اشتہارات چاٹ ڈالنے والے قارئین ہی جانتے ہیں کہ اس میں ذرا بھی غیر معیاری چیز آ جائے تو مطالعے کا منہ کیسا بدذائقہ ہو جاتا ہے۔ مئی 2016ء کا ’سنگت‘ مجموعی طور پر تو اس خامی سے پاک ہے، البتہ کچھ چھوٹی موٹی غلطیاں، اچھے بھلے روڈ پہ اچانک سامنے آ جانے والے ...