Home » ھمبوئیں سلام (page 4)

ھمبوئیں سلام

March, 2015

  • 31 March

    یونس جاوید،نیلم احمد بشیر، شاکر انور،حاتم جنید قیصر،شہزاد ابراہیم

    مائی ڈیر سویٹ گمشدہ بھائی آغا گل۔ آپ تا دیر صحت مندی کے ساتھ سلامت رہیں معذرت خواہ ہوں ۔’’ سنگت‘‘ ملنے پر خوشی کا اظہار نہ کرسکا جو اس کے ملنے پر مجھے ہوئی تھی۔ سالنامہ ’’ سنگت‘‘ ایک ایسی دستاویز ہے جسے میں اس عہد کی تاریخ سمجھتا ہوں خصوصاً ’’ ریحانہ جباری کے نام‘‘ غنی پہوال کی ...

  • 10 March

    محمد بشیر صنوبر، کرامت بخاری

    بخدمت جناب ایڈیٹر ”سنگت “ قیام پاکستان سے ہماری عسکری اورسول قیادت کے اداروں میں بنیاد پرست لابی مضبوط رہی۔ اسی لیے اس کا جھکاﺅ امریکی سامراج کی طرف رہا۔ اور یہاں بنیاد پرست قوتوں کو ریاست کے ہر شعبہ میں پروموٹ کیا گیا ۔1968-69 میں جب اس ملک میں عوامی ابھار آیا تو 1970 کے انتخابات میں عوام نے ...

February, 2015

  • 7 February

    محترم و مکرم آغا گل صاحب اسلام علیکم ۔ آپ کا ارسال کردہ ماہتاک ” سنگت“ کا سالنامہ ملا۔ حکم سر آنکھوں پر ۔ ایک بالکل تازہ اور نئی غزل آئندہ شمارے کے لےے حاضر ہے۔ بڑی دیر بعد آپ کی معرفت ” سنگت“ سے آشنائی ہوئی۔ رسالہ کی اُٹھان اچھی ہے۔ خوب محنت کی گئی ہے۔ دسمبر2014 کے ” ...

January, 2015

  • 10 January

    سالنامہ ہے عیدنامہ ۔۔۔ جہانگیر جبران

    رواں ماہ ’ماہتاک سنگت‘ کا سالنامہ ہے ۔ سالنامہ سالگرہ ہی تو ہے اور میں سالگرہ نہیں مناتا ۔ کیوں؟ کیونکہ غریب سالگرہ کا سوچ ہی نہیں سکتا۔ غریب کے لیے سالگرہ ایسا مذاق ہے جیسے سرمایہ دار پرولتاریہ کے سر پردستِ شفقت رکھے یا سردار علا قے میں سکول کا افتتاح کرے۔ سالگرہ غریب کےلئے ایسے ہی ناممکنات میں ...

  • 10 January

    نیلم احمد بشیر، تنویر احمد خان ،مسعود مفتی

    محترم آغا گل آداب آپ کا بھیجا ہوا سنگت ملا۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ سبھی تحریریں جاندار اور اہم ہیں۔ نجیبہ عارف، انوار احمد، طاہرہ اقبال …….. سبھی درخشندہ ستارے موجود ہیں او رکوئٹہ کے پھولوں کی مہک بھی آتی ہے۔ ہمارے ملک کے حالات ایسے خونیں ہوگئے ہیں کہ کوئی بھی خوبصورت بات یا ہر لطف احساس احساسِ ...

December, 2014

  • 19 December

    غالب فرید ۔ جاسم اکبر ۔ آسناتھ کنول ۔ مرزا بشیر

    محترم شاہ محمد مری اسلام علیکم! امید ہے مزاج گرامی بخیر ہوگا۔ بھائی نور محمد شیخ کی مہربانی سے کبھی کبھی سنگت نظر نواز ہوجاتا ہے اور میں ہر بار اس سے لطف اندوز ہوتا رہتا ہوں۔ اکتوبر کے شمارے میں مجید امجد کی نظم ” شاعر“ پرانی شراب نئی بوتل کے مصداق سرور دے گئی۔ ارشاد مستوئی کے قتل ...

October, 2014

  • 31 October

    شبیر شاکر،حسنین ساحر،آئیون راجکمار

    اسلام علیکم! ڈاکٹر شاہ محمد مری امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہونگے اور دُعا ہے کہ آپ سبز و آباد رہیں آمین۔ احوال یہ ہے کہ آپ کی تمام کتب اور ماہنامہ سنگت کے حوالے سے فون پر مختصر بات ہوئی ۔ آپ نے کتب حاصل کرنے کے لےے مجھے سیلز اینڈ سروس کتب فروش والوں کا رابطہ نمبر ...

  • 2 October

    ایڈیٹر شاہ محمد مری

    اسلام علیکم! سلام وُ دعا ئَ پد شہہ زانت و کواس شاہ محمد تومنی چَپ و چوٹیں کا گد ”سنگت “ ئِ کنڈئے آ جاگاہ دات منی دل چوگل و شادان بوت ۔ نوں مناں یقین اِنت تی ماہتاکئے کنڈئے آ مئے مواد زاہر بنت اِنت ۔ من نبشتانک نبشتہ نہ کتہ او نہ زاناں۔ منی سنگتاں نبشتانک نبشتہ کتہ ...

August, 2014

  • 31 August

    عبدالوحید

    جناب شاہ محمد مری صاحب اسلام و علیکم! سلام ودعا ئَ پد مناں ماہتاک ’سنگت ‘ دل ئَ جہلانکیاں دوست بیت اِنت ۔ مناں سنگت ماہتاکا دلپروش کتگ ۔ ماہتاک سنگت انچیں کتابے ستاہ کرزیت، ماہتاک سنگت اردو، انگریزی، مری ، براہویگی ءُ سندھی جوانیں تا کے زانگ بیت اِنت بلوچی بھر ڈالچا رکنگ بوتگ ۔اے تاک باز دیر و ...

July, 2014

  • 7 July

    مشتاق احمد، شمیم شاہ جی،محمد عیسیٰ محمد حسنی

    مکرم و محترم ڈاکٹرشاہ محمد مری صاحب سلام خلوص امید ہے مزاجِ گرامی بخیر ہوں گے ۔” سنگت“2014 کا شمارہ مجھے کچھ دن پہلے موصول ہوگیا تھا۔ شاندار مواد سے مزین ” سنگت“ کو مزے لے لے کر پڑھا۔ نجیبہ عارف کا مضمون ” بقائے باہمی اور ادب“ بہت ہی اچھا مضمون ہے۔ آج کا دور بقائے باہمی کے تصور ...