Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » ھمبوئیں سلام (page 2)

ھمبوئیں سلام

عبدالوحیدعاقب، ڈاکٹر محمد طاہر بوستان

ایڈیٹر صاحب اسلام و علیکم سلام ءُ دعا ءَ پد عرضِ ایش اِنت کہ مناں ماہتاک سنگت دل ءَ جہلانکیاں دوست بیت ۔ سنگت2015 دسمبر ءِ ماہ ءِ مناں سنگتے ءِ گور ءَ دست کپت ۔ ایشی ءِ سر ءِ عکس مناں باز دوست بوت ۔ عکس کار ءَ بازیں جہد ءُ کوشست ئے کتہ۔اُمیت اِنت سوب مند بیت شونگال، ...

Read More »

الحاج نجمی، غالب عر فا ن،کرامت بخاری

جناب محترم ۔ اسلام علیکم اللہ تعالیٰ ۔ آپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمیں۔ نور محمد شیخ کی ادبی محفل میں آپ کے مجلہ سے متعارف ہوا۔ اچھا لگا کہ سندھ اور بلوچستان کے سرحدی شہر کراچی میں ہم آہنگی اور ادبی سنگت کا اجرا باقاعدگی سے ہورہا ہے۔ اللہ کرے یہ سلسلہ جاری و ساری ہے۔ ...

Read More »

آدم شیر،شاہد حنا ئی،جاوید زہیر

محترم ایڈیٹر صاحب امید ہے کہ مزاج گرامی بخیر ہوں گے۔ سنگت کا نیا شمارہ ملا۔ ایک ہی نشست میں پڑھ ڈالا۔ او ہنری کی تحاریر مجھے اس لئے پسند ہیں کہ وہ اپنے کہانی پن کی بدولت یاد رہ جاتی ہے لیکن سنگت میں پیش کردہ ترجمہ میں کچھ تشنگی محسوس ہوئی۔ مضمون بعنوان’’تحریک یا اپیل‘‘پسند آیا۔ یہ مسئلہ ...

Read More »

طاہر حسنی

ایڈیٹر ما ہنا نہ سنگت کو ئٹہ بعد ازسلا م عر ض ہے کہ پچھلے شما رے میں آپ کا مضمو ن’’ سو رج کا شہر گو ادر‘‘ پڑھا ۔ بلو چ سر زمین سے متعلق نہا یت اہم اور بنیا دی معلو ما ت پڑھ کر خو شی ہو ئی ۔ہم تو لفظ پیتھا لو جی سے سرے سے ...

Read More »

عمرؔ برناوی، بلفت جدگال، شہزاد ابراہیم

ایڈیٹر ماہنامہ سنگت کوئٹہ اسلام علیکم ۔ فروری2015 کا رسالہ اس وقت میرے ہاتھوں میں ہے ۔ جنوری2015 اور فروری2015 کے ماہنامے ایک ادبی نشست (PMAہاؤس کراچی )سے پچھلے ماہ دستیاب ہوئے تھے ۔ پڑھے پسند آئے ۔ بلوچی ادب سے کافی اور قیمتی معلومات حاصل ہوئیں۔ نسیم سید کا افسانہ بگ فیٹ”Nigger” بہت متاثر کن ہے اور بہت پسند ...

Read More »

یونس جاوید،نیلم احمد بشیر، شاکر انور،حاتم جنید قیصر،شہزاد ابراہیم

مائی ڈیر سویٹ گمشدہ بھائی آغا گل۔ آپ تا دیر صحت مندی کے ساتھ سلامت رہیں معذرت خواہ ہوں ۔’’ سنگت‘‘ ملنے پر خوشی کا اظہار نہ کرسکا جو اس کے ملنے پر مجھے ہوئی تھی۔ سالنامہ ’’ سنگت‘‘ ایک ایسی دستاویز ہے جسے میں اس عہد کی تاریخ سمجھتا ہوں خصوصاً ’’ ریحانہ جباری کے نام‘‘ غنی پہوال کی ...

Read More »

محمد بشیر صنوبر، کرامت بخاری

بخدمت جناب ایڈیٹر ”سنگت “ قیام پاکستان سے ہماری عسکری اورسول قیادت کے اداروں میں بنیاد پرست لابی مضبوط رہی۔ اسی لیے اس کا جھکاﺅ امریکی سامراج کی طرف رہا۔ اور یہاں بنیاد پرست قوتوں کو ریاست کے ہر شعبہ میں پروموٹ کیا گیا ۔1968-69 میں جب اس ملک میں عوامی ابھار آیا تو 1970 کے انتخابات میں عوام نے ...

Read More »

محترم و مکرم آغا گل صاحب اسلام علیکم ۔ آپ کا ارسال کردہ ماہتاک ” سنگت“ کا سالنامہ ملا۔ حکم سر آنکھوں پر ۔ ایک بالکل تازہ اور نئی غزل آئندہ شمارے کے لےے حاضر ہے۔ بڑی دیر بعد آپ کی معرفت ” سنگت“ سے آشنائی ہوئی۔ رسالہ کی اُٹھان اچھی ہے۔ خوب محنت کی گئی ہے۔ دسمبر2014 کے ” ...

Read More »

سالنامہ ہے عیدنامہ ۔۔۔ جہانگیر جبران

رواں ماہ ’ماہتاک سنگت‘ کا سالنامہ ہے ۔ سالنامہ سالگرہ ہی تو ہے اور میں سالگرہ نہیں مناتا ۔ کیوں؟ کیونکہ غریب سالگرہ کا سوچ ہی نہیں سکتا۔ غریب کے لیے سالگرہ ایسا مذاق ہے جیسے سرمایہ دار پرولتاریہ کے سر پردستِ شفقت رکھے یا سردار علا قے میں سکول کا افتتاح کرے۔ سالگرہ غریب کےلئے ایسے ہی ناممکنات میں ...

Read More »

نیلم احمد بشیر، تنویر احمد خان ،مسعود مفتی

محترم آغا گل آداب آپ کا بھیجا ہوا سنگت ملا۔ پڑھ کر بہت لطف آیا۔ سبھی تحریریں جاندار اور اہم ہیں۔ نجیبہ عارف، انوار احمد، طاہرہ اقبال …….. سبھی درخشندہ ستارے موجود ہیں او رکوئٹہ کے پھولوں کی مہک بھی آتی ہے۔ ہمارے ملک کے حالات ایسے خونیں ہوگئے ہیں کہ کوئی بھی خوبصورت بات یا ہر لطف احساس احساسِ ...

Read More »