Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » قصہ (page 25)

قصہ

مشورہ۔۔۔۔۔۔۔احمد ندیم قاسمی

راجہ صاحب کا ڈرائیور ایک رقعہ لایا۔ محترمی ندیم صاحب ۔ سلام مسنون! میری ٹانگوں پر فالج کا اثر ہے ورنہ میں خودحاضر ہوتا۔آپ ہی کرم کیجےے اور کل شام کے چار بجے میرے ہاں تشریف لانے کی زحمت گوارا فرمائےے۔ چائے میرے ساتھ پیجئے گا پچھلے دنوں میں نے آپ کا کلام پڑھا ہے اور آپ سے چند باتیں ...

Read More »

ایک تھی شہزادی ۔۔۔۔۔۔۔ صبوبر سبا

تم میرے دل پہ دستک کیوں دے رہے ہو میں نے تو اسکا دروازہ کھلا ہی رکھا ہے۔ بس ایک شرط ہے جو اس میں آئے وہ تین اطراف تو جا سکتا ہے مگر چوتھی سمت سب کے لئے ممنوع ہے۔ اس طرف جانے کی اجازت نہیں۔پھر تم کیوں اتنے سوال کرتے ہو ؟ ۔کیوں خلاف ورزی کرنے کی کوشش ...

Read More »

نو آبادیات میں غریب ۔۔۔۔۔۔۔ شعیب شاداب

عشاءکی آذان ہوچکی تھی اور گرج چمک کےساتھ بارش برس رہی تھی۔رات کی گُھپ چارسُو پھیلی ہوئی تھی۔آسمانی بجلی کی چمک، گرج دار آواز کے ساتھ لگاتار سمندرپر پڑرہی تھی اور ساحل پر ٹکرانے والی شورریدہ لہریں ماحول کے بھیانک میں اضافہ کررہی تھیں۔ دوسرے ملاح اپنی کشتوں کو ساحل پر باندھ کر کب کے گھر جاچکے تھے۔اپناشکار اونے پونے ...

Read More »

ایک پل اور یہ صدی ۔۔۔۔۔۔۔ علی بابا/ننگر چنا

رات ہے اور سنگم ہے ایک لڑکے اور لڑکی کا۔ جس طرح ہر پل کا اپنا سحر ہوتا ہے،اس طرح رات کا بھی اپنا فسوں ہے، اپنے تارے ، تجلیاں ہوتی ہیں۔ اور وہ دونوں بھی قسمت سے ملے ہیں۔ تین چار مہینوں کے بعد ، دونوں کے پاس روٹھنے کے اپنے اپنے جواز ہیں اور اپنے اپنے دل کے ...

Read More »

امن میلہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ حمید عزیز آبادی

اِلّہ مل آتا جنگ جیھڑہ نا سبب آن سیال تون لٹّوئی اسُّون، سیال ئِ کہِیی گمرو میھڑا و مرکہ کننگ نا پبّی او متّا ماری ئس ہم کرین، ولے سیال ننے داسکان تڈّا تِننگ اف ، د ا جیھڑہ دا خاطرآن ہم زےادہ چِیڑ اَلک کہ داکان مُست اِلّہ نا نیا م تائیکو آ مارخیر نا ذی آن بے بالا، ...

Read More »