Home » پوھوزانت (page 66)

پوھوزانت

October, 2016

  • 17 October

    ہے بے بختی ۔۔۔ عابدہ رحمان

    ۔19ستمبر، جب اندھیرا چار سو پھیل چکا تھا اور رات اپنا سفر شروع کر چکی تھی۔ کہ ایک دم سے موبائیل بجا ۔ کوئی میسج آیا تھا۔ میں نے ہاتھ بڑھا کر موبائیل اٹھا کے دیکھا تو ایک درد ناک خبر میری منتظر تھی۔ ،، بابا عبداللہ جان جمالدینی انتقال کر گئے،، ،، ہے بے بختی!،، میں ، جو غم ...

  • 17 October

    عبدَکو ۔۔۔ شاہ محمد مری

    سائنس ،فرد کو اہمیت دیتے ہوئے بھی مرشد سازی کے دریا کے آگے بند بناتے رہنے کا کام جاری رکھتا ہے۔اکیسویں صدی کے اوائل کی تیسری دنیا ‘تنظیم اور پارٹی جیسے لازمی اور بنیادی عوامی اداروں سے تقریباً محروم کردی گئی ہے۔ اور اس پہ ایک ایسی جاگیردارانہ جمہوریت انڈیل دی گئی ہے جس میں پورا معاشرہ ملٹی نیشنل کمپنیوں ...

  • 17 October

    سانحہ کوئٹہ8 اگست ۔۔۔ غلام نبی ساجد

    ایک اور سوگوار مہینہ گزرنے کو ہے ،سینکڑوں گھر اور اُن کے معصوم مکین ماتم بچھائے اپنے عزیزوں اور سرپرستوں سمیت مستقبل کے خوابوں پر بھی نوحہ خواں ہیں۔ جن کے عزیز واقارب فی الحال محفوظ رہے وہ سجدہ شکر بجالائے ،خیرات اور صدقات تقسیم کرنے میں مصروف‘ ہر طرف وہی منافقانہ موہوم سی تسلی کے گھسے پٹے پڑے جملے ...

  • 17 October

    کالے کوٹ اور خون ۔۔۔ سید علی شاہ

    ۔8 اگست کی دل دہلا دینے والی صبح بلوچستان بار ایسوسی ایشن کے صدر بلال انور کاسی کو نامعلوم افراد نے کوئٹہ میں فائرنگ کرکے قتل کر دیا۔ ان کے قتل کی خبر جیسے ہی پھیلی تو شہر بھر کے وکلاء احتجاج کرنے کے لیے کوئٹہ سول ہسپتال پہنچنا شروع ہو گئے۔ اس واقعے سے دو ماہ قبل ایک اور ...

  • 17 October

    نیشنل ایکشن پلان عمل کے ترازو میں  ۔۔۔ قلا خان خروٹی

    نیشنل ایکشن پلان کا پس منظر تو سب کو معلوم ہے جس پر بات کرنے کا مطلب چبائے ہوئے نوالے کو دوبارہ چبانا ہے ۔ یہ قانون اب پاکستان کے دستور میں ایک مستقل جگہ بنا چکا ہے۔ یہ صرف قانون ہی نہیں بلکہ ان معصوم بچوں کی یا د بھی دلاتا ہے جو انسان نما درندوں کا شکار بن ...

  • 17 October

    مسودہ سنگت ایجوکیشن پالیسی

    بلوچستان میں تعلیم پاکستان کے دوسرے حصوں کی نسبت بہت پیچھے ہے ۔ پالیسی سازوں کے پیش نظر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور یہ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔یہاں عام طور پر تعلیم کے بارے میں ما قبل جاگیرداری سماج کے تصورات اور اقدامات موجود ہیں۔ سماج کے اندر دلیل و استدلال اور گفتگو کو تشدد ...

  • 17 October

    لینن کا نظریہِ جمالیات ۔۔۔ جاوید اختر

    چوتھی صدی قبل مسیح میں ایران میںآتش پرست اور ساسانی عقائد کے مطابق تصویریں بنائی گئیں ، جو قدیم ایرانی قوم کے ذوقِ جمال کی غمازی کرتی ہیں۔۔تاہٹی کے ایک قبیلے کے افراد کی جنگ کے دیوتا کی چٹائی سے بنی ہوئی وہ شبیہہ،جو کسی انسانی صورت سے کوئی مشابہت نہیں رکھتی ہے، عجائباتِ روزگار میں سے ایک ہے۔۔اہلِ نائجیریا ...

September, 2016

  • 24 September

    مسودہ سنگت ایجوکیشن پالیسی

    بلوچستان کی تعلیم پاکستان کے دوسرے حصوں کی نسبت بہت پیچھے ہے ۔ پالیسی سازوں کے پیش نظر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور یہ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔بلوچستان میں ایسا کوئی بھی گروہ نہیں ہے جو لوگوں کو اکٹھا کر کے بلوچستان کی تعلیم پر بحث ومباحثہ کرے ۔ ٹیچر ایسوسی ایشنوں کے رہنما صرف ...

  • 24 September

    سنگت کی کتابیں

  • 9 September

    سری لنکا میں صحافت ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

    ناشتے کے فوراً بعد پہلا کام تو مسلم لیڈیز کالج جانا تھا۔واقعی نہ جاتے تو ایک بہت اچھا ادارہ دیکھنے سے محروم رہ جاتے۔متاثر کرنے والی پہلی چیز تو عمارت کی شان تھی۔ایک رفاعی ادارہ ہو اور ایسی شان و شوکت والا ہو۔تعجب والی بات تو تھی۔ پانچ منزلہ عمارت کا نویلکا پن اوراس کے سرسبز کھیل کے میدان فوراً ...