Home » پوھوزانت (page 57)

پوھوزانت

June, 2017

  • 12 June

    شاہ عبدالطیف ۔۔۔ شاہ محمد

    شاہ لطیف اپنے سماج کا تجزیہ نگار شاہ لطیف ایک بھرپور ، اور ہمہ جہت شخص تھا۔بے شمار اوصاف اور اہلیتوں کا مالک۔ اور خلقِ خدا اُس کی انہی صلاحیتوں اور ہنرکاریوں کی بدولت پوجنے کی حد تک اُس سے محبت کرتی چلی آرہی ہے۔ مگر اس کی سب سے بڑی پہچان ایک دانشور، فلاسفر اور شاعر کی ہے۔ کسی ...

May, 2017

  • 11 May

    یومِ مئی 2017 ء ۔۔۔ روبینہ جمیل

    یوم مئی پوری دنیا میں جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔1886ء میں امریکا کے شہرشکاگو میں لاکھوں مزدوروں نے استحصالی قوتوں اور اپنے ساتھ ہونے والے جبر اور ناانصافیوں کے خلاف شکاگو کی سڑکوں پر بھرپور احتجاج کیا۔ یہ احتجاج جبری مشقت کے خلاف تھا اس وقت کی سامراجی طاقتوں نے محنت کشوں کے اس احتجاج کو جو کہ48گھنٹے ...

  • 11 May

    پاکستان کی معاشی ترقی ۔۔۔ متبادل لا ئحہ عمل  ۔۔۔۔ پروفیسر کرامت علی

    پاکستان میں معاشی ترقی کے لیے جو لا ئحہ عمل اختیار کیا گیا ہے اُ س کے لیے چار نکات کو ہمیشہ مد نظر رکھا گیا ہے اور تمام پالیساں اور بجٹ اور پلان ان مقاصد کو حاصل کرنے کے لیے کیے گئے: ۔1۔ قومی آمدن کی شرح نمو میں اضافہ ۔2۔ بجٹ خسارہ کو کم کرنا ۔3۔ سرمایہ کاری ...

  • 11 May

    ملازمین کیلئے نئے قانون سازی کی ضرورت  ۔۔۔ اعظم جان زرکون ایڈووکیٹ

    ۔1۔ پاکستان میںیہ بات طے ہے کہ بغیر انقلاب کے کوئی بھی مسئلہ حل ہونے والا نہیں لیکن اس کے باوجود انقلابی پارٹیاں اصلاحات کیلئے بھی جدوجہد کرتی رہتی ہیں ۔ پاکستان میں ملازمین کے قوانین اور عدالتیں انتہائی متنازعہ ہیں ۔ سرکاری ملازمین کے قانون کے تحت سرکاری ملازم کی ٹھوس تعریف نہیں ہے ۔ قانون میں لکھا ہے ...

  • 11 May

    خزاں میں بہار  ۔۔۔  پروفیسر فیض محمد شہزاد

    سفر زندگی رواں دواں ہے اور چاہتے نہ چاہتے ہوئے بھی اپنے حصے کی عمر گزارنی پڑتی ہے۔ آج جب میں زندگی کے ماضی کے دریچے سے جھانکتا ہوں تو کتنی منزلیں طے کر چکا ہوں ۔یونیورسٹی کی یادیں نا قابل فراموش ہیں۔ کہنے کا مطلب یہ کہ آج ماما جمالدینی کی یادحدوں کی دہلیز پار کرچکی ہے۔ وہ ماما ...

  • 11 May

    انٹرویو گوں عبدالقدوس جمالدینی آ ۔۔۔ گند و نند : لطیف الملک بادینی بلوچ

    نوشکے ئے ڈگار ہر پڑ اوتی مٹ و درور وت انت ۔وانگ و زانگ و لبزانک ئے دنیا تہا ایشی یک جتائیں پجار و بستار ے۔ اے دیار باز مزن مزنین نامی ئین مردم ودی کتہ ۔لبزانک ئے دنیا تہا یک نامے واجہ عبدالواحد آزات جمالدینی ئے انت ۔ آزات جمالدینی 1912 آ نوشکے ئے نامدارین ھلک کلی جمالدینی آ ...

  • 11 May

    شاہ عبدالطیف ۔۔۔ شاہ محمد

    شاہ ،سندھی کلاسیک کابیٹا ادب کی دنیا میں خلیل جبران،شیخ سعدی،مولاناروم اور ڈی میلوکی تمثیلی اخلاقی کہانیاں بہت مقبول ہیں ۔ کہیں دیکھیے تو شیر اورلومڑی کی کہانی ہے ، کہیں طوطااور تاجر کی ……..وہ عام فہم اور چھوٹی چھوٹی کہانیاں اس لیے مقبول ہیں کہ وہ ایک سبق دیتی ہیں ۔ شاہ لطیف بھی کچھ ایسے ہی رنگین قصے ...

April, 2017

  • 11 April

    انگئی؛ مزاحمتی نسوانی چیخ ۔۔۔ بارکوال میاخیل

    جس طرح ایک استحصالی طرز حکومت میں برسراقتدار طبقہ اپنے عوام کا استحصال کرتا ہے اور ان کے جائز حقوق کو نظرانداز کرتا ہے تو اس کے خلاف لوگوں میں بغاوت اور مزاحمت کے جذبات ابھرتے ہیں، بالکل اسی طرح جب روایتی قبائلی اور جاگیرداری سماج میں مرد اپنے آپ کو عورت سے برتر سمجھ کر ان کے حقوق دباتے ...

  • 11 April

    عورتوں کا عالمی کردار اور ہمارا سماج ۔۔۔ ڈاکٹر عطااللہ بزنجو

    عورتوں کے حقوق ، ان کی جدوجہد ، تعلیم اور آزادی کو ہمارے معاشرے کے ساتھ ساتھ کئی اور ممالک میں بھی سلب کیا گیاہے۔انسانوں کے لیے زندگی کہیں بھی ایک جیسی نہیں ہے ۔ ایک طرف بے تحاشا وسائل ہیں تو دوسری طرف اندھیراہے ۔ ان حالات میں عالمی حوالے سے عورتوں کا کردار اور یہ دیکھنا کہ ہمارے ...

  • 11 April

    میر مٹھاخان مری ۔۔۔ شاہ محمد

    (1912 — 15 April 1988) ’’شاعروں اور ادیبوں نے قدیم زمانوں سے انسانی روح کو گرفتار کرنے کے لئے ایک جال بچھا رکھا ہے۔ اگر ہم انسانی روح کو اس جال میں پھانس نہ سکیں تو ہمیں یہ بات ماننی پڑے گی کہ یاتو ہمارا جال پھٹا ہوا ہے یا پھر ہم جال بچھانا ہی نہیں جانتے‘‘۔۔۔۔۔۔۔ گورکی جن لوگوں ...