Home » پوھوزانت (page 19)

پوھوزانت

February, 2020

  • 8 February

    عطا سے بات کرو ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو

    فروری ہے زمستان ہے، برف باری ہے، وشت وبیاباں، کو وہ صحرا، شاشان برسی کے موقع پر بولان و چلتن کی زیبائی ہے دل کی عطا گہرائی ہے، سنگانی سر کے سر، بولان وچلتن کے عاشق کو بے خودی میں پکارے جارہے ہیں، کہ رگ جان میں اُترگیا ہو جیسے، ہر در دووا بن گیا ہو جیسے کہ تم کبھی ...

  • 8 February

    بلوچی شاعری ۔۔۔ محمد محسن بگٹی

                    شعر اس کلامِ موزوں کو کہتے ہیں جو قصداً کہا جائے۔ یہ کلام موزوں جذبات اور احساسات کے تابع ہوتا ہے۔شاعری کسی بھی انسان کے لیے اپنے احساسات و جذبات اور مشاہدات و تجربات کی عکاسی کا نام ہے کوئی بھی انسان ہو وہ ہر وقت کسی نہ کسی چیز یعنی قدرت کی تخلیق کردہ اشیا کے مشاہدے میں ...

  • 8 February

    کتاب کلچر ۔۔۔ باقی بلوچ

    کوئی بھی ادب ہو جس میں اصل قوت انکی تخلیق ہو تی ہے۔تخلیق سے کوئی بھی چیز ماورا نہیں۔تخلیق بنیاد ہے۔ اور تخلیق ہی سے ادب تنومند  توانا اور صحت مند ہوتا ہے۔اگر تخلیق میں جان ہے تو قاری خود بخود بن جاتے ہیں۔ قاری آج کے دور جدت اور معیار کو دیکھتا ہے۔براہوی ادب پر کتابیں بلوچستان کے کسی ...

  • 8 February

    جہاں جسکیں دَہ روش ۔۔۔ جان ریڈ/شان گل

    پَچار                 ستمبر1917 ئے آخرا سوشیالوجی ئے یک درڈیہی پروفیسر ے کہ روسا آتکیا یث، منی گندوانا پٹروگراڈ ا آتکہ۔ آنہیا کاروباری مڑدماں اوزانوگراں حال داثغہ کہ انقلابہ زور گھٹ آغیں۔ پروفیسر ا ہمے باروایک مضمونے لکھثہ اوگڑہ ملکہ دوڑہ کثئی، کارخانہانی شہراں اور راہکانی میتغاں شتہ………… کہ اوذا اے دیثو حیراں بیثہ کہ انقلابہ زورتہ ودھغایث۔ مُزدی مزدور او ...

  • 8 February

    امان اللہ ایڈووکیٹ ۔۔۔ جمال الدین اچکزئی

    (حصہ سوئم) امان اللہ خان کا نظریہ تھا کہ محکومیت اور مظلومیت کی حالت میں رہ کر سیاست میں حصہ نہ لینا گناہ کبیرہ ہے۔ اسی بنیاد پر سیاست ان کا اوڑھنا بچھونا بن گیا تھا اور نوجوانی میں ہی لورالائی شہر میں لٹ خانہ کے طرز پر سیاسی اور نظریاتی کلچر کو نہ صرف متعارف کروایا بلکہ اسے خوب ...

  • 8 February

    بلوچستان ۔۔۔ نہری زراعت۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

                    بلوچ تہذیب کے مرکز مہرگڑھ کے آس پاس کا علاقہ کچھی اور نصیر آباد روز اوَل سے زرعی لحاظ سے ہمیشہ اہم رہا ہے۔ یہاں فصلوں کی زبردست پیداواری ہوتی تھی۔ 1740میں کچھی اور سیوی کا پانچ ہزار میل کا علاقہ قلات کا ہوگیا۔ جس سے زرعی اجناس کی صورت میں قلات کو زبردست آمدنی ہوتی رہی۔ اور خانی ...

  • 8 February

    مجید امجد کا نسوانی سندرتا اور شکتی کا تصور ۔۔۔ نبیلہ کیانی

                    مجید امجد کی شاعری کو پڑھتے ہوئے کچھ یوں سمجھ آتا ہے کہ وہ ایک مخصوص نقطہ نظر سے دیکھنے کے عادی تھے اور اپنے نظر کے سب سے اہم حامی بھی وہ خود ہی تھے اور انہیں کسی کی تائید کی بھی ضرورت نہیں تھی اور شاید اسی لیے وہ ایک نئی زبان، نئے خیالات کی شروعات کر ...

  • 8 February

    امید ۔۔۔ شان گل

    لینن کا بڑا بھائی       بہن بھائیوں میں آننا کے بعد دوسراسب سے بڑاالیگزنڈرتھا۔ پیار سے سب اُسے ساشا کہتے تھے۔ (پیدائش 1866)۔وہ لینن سے چار برس بڑا تھا۔محض چار سال کے فرق کا مطلب ہے کہ دونوں بچپن میں کھیل اور مشاغل کے ساتھی تھے۔ہاں البتہ بڑا والا یعنی ساشا ذرابڑے بھائی والی بزرگی دکھاتا،سُپیریئر تھا،ناں! ہیروٹائپ کا۔                                 ...

  • 8 February

    امین کھوسہ ۔۔۔ شاہ محمد مری

    یہ باکمال آدمی اپنے دیگر کمٹڈ ساتھیوں سمیت شب وروز کی طویل محنت کرتا ہے۔ اور یوں یہ لوگ اپنی سیاسی پارٹی ”آل انڈیا بلوچ کانفرنس“ قائم کرتے ہیں۔ پھر اپنے ایک رفیق (یوسف مگسی)کے ذریعے مگسی قبیلے کے اندر شاندار معاشی سماجی اور سیاسی اصلاحات کرنے میں اس کا ساتھ دیتا ہے۔ اس کے دو تین ماہ بعد حیدر ...

January, 2020

  • 11 January

    معاشی صورتِحال 2019۔۔۔ پروفیسر(ر) کرامت علی

    پاکستان کی معاشی صورتِ حال 2019 کا جائزہ کے بارے میں چند ایسے عوامل کی نشاندہی ضروری ہے جس کی وجہ سے میں خود بھی اس تجزیہ کے بارے میں مطمئن نہیں ہوں وہ وجوہات درج ذیل ہیں۔ ۔1۔             کسی حکومت کو جو2018میں اقتدار میں آئی ہو ایک سال کے جائزہ سے پرکھنازیادہ مناسب نہیں۔ بہرحال جہاں ایک سال کا ...