Home » پوھوزانت (page 11)

پوھوزانت

August, 2021

  • 7 August

    انگریز کے خلاف بلوچ مسلح جدوجہد ۔۔۔ ماوث

    کب کسی سنجیدہ بلوچ نے یہ دعویٰ کیا کہ بلوچ کبھی کسی کے غلام نہ رہے۔ یا یہ کہ بلوچ قوم کبھی بھی کسی بیرونی طاقت سے تسخیر نہ ہوئی؟۔ اصل بات یہ ہے کہ ہم دنیا کی دیگر قوموں کی طرح زندہ لوگ رہے ہیں۔ ہم پہ حملے بھی ہوتے رہے ہیں، ہم پہ قبضے بھی ہوتے رہے ہیں،ہم ...

July, 2021

  • 16 July

    عزیز بگٹی ۔۔۔ فاروق کبدانی

    میں لکھے گئے اپنے ٹوٹے پھوٹے الفاظ کو ”قندیل مران انت یک یکاں“ کا عنوان دیا ہے جو عصر حاضر میں بلوچ اور بلوچستان کے صف اول کے شاعر مبارک قاضی کی ایک بلوچی غزل سے مستعار لیا گیا ہے جس کا ترجمہ ہے ”ایک ایک کر کے چراغ بجھ رہے ہیں“۔ کچھ ماہ قبل ایک بہت بڑی ہستی صحافی، ...

  • 16 July

    یوسف مگسی ۔۔۔ ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو

                    ریاست قلات میں انگریزوں نے اُسی وقت چڑھائی شروع کردی جب محراب خان (مرحوم) خان قلات شہید کردیئے گئے پھر معاہدوں پر معاہدے اس میں قلات کو اپنے قبضے میں لینا تھا اور سو وہی ہوا پھر قلات ریاست کو انگریز نے کئی ٹکڑوں میں تقسیم کیا اپنی مرضی کے حساب کتاب کرتے رہے کوئی سیاسی قوت اور قیادت ...

  • 16 July

    جام درک ۔۔۔ شاہ محمد مری

    محبوب کی توصیف دنیاکی ہر زبان میں موجود ہے۔ بلوچی میں بھی ہزاروں بلوچ شاعروں نے اُس کے حُسن و زیبائی کے قصیدے لکھے۔ مگر جام درک نہ صرف اولینوں میں سے ہے بلکہ ممتاز بھی ہے، یکتا بھی۔ ایسے نایاب الفاظ سے حسن کی توصیف کی کہ وہ الفاظ استعمال کرنے کی پھر کسی نے جرات نہ کی، ایسے ...

  • 16 July

    بلوچ معاشرہ اور اس کے مِتھ ۔۔۔ ڈاکٹر غلام نبی ساجد بزدار

    بلوچی  لوک کہانیوں کے بغور مطالعے سے بلوچ نفسیات کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے۔ ہم اس سلسلے میں لوک کہانیوں کا سہارا لیتے ہیں جو اپنے عہد میں مختلف اداروں اور سماجی (institutions کو برتنے کا نہ صرف طریقہ بتاتے ہیں بلکہ ان کے بارے میں ایک عوامی تنقید اور مسلمہ رائے کا درجہ بھی رکھتے ہیں۔ ہم یہاں ...

November, 2020

  • 11 November

    باباکے خواب کا سفر حاصل پہ رک گیا ۔۔۔ وحید زہیر

    سیاست کرنے کی نہیں،سمجھنے، سمجھانے،اپنوں کے ساتھ نبھانے،دکھ درد بانٹنے،،امن کے ترانے گانے،زندگی کو زندگی کی طرح گزارنے، مشکلات کی کوکھ سے آسانیاں پیدا کرنے، عوام کی جانب ہاتھ بڑھانے،ظالموں سے پیچھا چھڑانے، درویشی میں محبت کے گیت گنگنانے،علم، تجربہ، مشاہدہ کے پیچھے چلنے، اوربے غرض ہو کر انسانیت کے لیے خدمات سرانجام دینے کا نام ہے۔اس میں نظریاتی چاشنی ...

  • 11 November

    میر حاصل بزنجو کی یاد میں ۔۔۔ ڈاکٹر عطا ء اللہ بزنجو

    اگست کا مہینہ ہے۔  گیارہ  اگست بابا بزنجو کی برسی کا دن اور میں بابا بزنجو کے حوالے سے کچھ دنوں سے مختلف کتب کا مشاہدہ کرنے میں مصروف تھا۔  بابا بزنجو، جنہیں کینسر کے مرض نے ہم سے جْدا کر دیا۔  میں بابا بزنجو پر مارشل لا کے دور میں  کیے گئے مظالم پر اپنا مضمون مکمل کرنے کی ...

  • 11 November

    انگریز راج میں نصیرآباد کی زراعت ۔۔۔ محمد نواز کھوسہ

    انگریزوں نے جب بلوچستان پر چڑھائی کی تو وہ سندھ کے راستے جیکب آباد سے نصیرآباد، بیل پٹ ہوتے ہوئے سبی کے میدانی علاقے میں داخل ہوگئے۔ اور سبی جیکب آباد ریلوے لائن بچھانے کا آغاز کردیا۔ انتظامی امور کے لئے انگریز نے بولان، نوشکی سمیت نصیرآباد کا علاقہ والی قلات خدادا خان سے لیز پر لے لیا۔   ۔1877 ...

  • 11 November

    بلوچستان   ……  زندگی کی رَحَمِ مادر ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

    فاسل(fossil) اُن جانداروں کے ڈھانچوں کو کہاجاتاہے جو مرنے کے بعد اپنی جگہ پر پڑے رہنے پر مختلف قسم کی چیزوں سے ڈھک جاتے ہیں۔ مثلاً مٹی کے ذرات، پودوں کے باقیات وغیرہ سے۔ پھر وہ اِن ہی چیزوں کے نیچے دبتے جاتے ہیں۔ آہستہ آہستہ پھر وہ اسی زمین کا حصہ بن جاتے ہیں جبکہ اُن کے اوپر کی ...

  • 11 November

    انڈس ڈیلٹا ٹریٹی، کاغذ کا ٹکرا نہیں ۔۔۔ منظور تھیم

    ستمبر 2020 کو عارف علوی نے صدارتی فرمان کے تحت سندھ اور بلوچستان کے جزیروں کو وفاق کی ملکیت قرار دیا۔ جس کے خلاف عوام سخت مزاحمت کر رہے ہیں۔ یہ اہم جزیرے اب سندھ و بلوچستان حکومت کے نہیں، پاکستان آئلینڈ ڈولپمینٹ اتھارٹی کی ملکیت رہیں گے۔ صدارتی آرڈیننس اور پاکستان آئیلینڈ ڈولپمینٹ اتھارٹی دونوں کا جنم ایک روز ...