Home » شونگال (page 11)

شونگال

February, 2016

  • 4 February

    امرت مراد، نہ رہیں

    اُس نے ہمارے رسالے ’’سنگت‘‘ میں افسانہ بھیجا۔ ارے چونک گیا میں۔ ایسا نیا خیال کہ جھٹکا کھاگیا۔کبھی کبھی بے جا طوالت اور غیر ضروری تفصیلات کھٹکتی تھیں مگر بالکل نیا اور انوکھا خیال اِن سب خامیوں کو اپنے گھٹنوں کے نیچے پچھاڑے رکھتا تھا۔ وہ انٹرویو کرنے کی مہارت رکھتی تھی۔ اس کا دعویٰ تھا کہ وہ مجھ سے ...

January, 2016

  • 13 January

    سلیمانی بلوچی ۔۔۔ ہارون مری

    ادیب،شاعر،لکھاری اور مصور کسی بھی معاشرے کی ترقی وتبدیلی میں قلیدی کردار ادا کرتے ہیں۔یہ وہ طبقہ ہے جو کسی بھی معاشرے کی صحیح عکاسی کرسکتے ہیں۔اس طبقے میں سارے پیار کی بولی بولنے والے اور محبت کی بھاشا سمجھنے والے لوگ ہوتے ہیں۔یہ لوگ کسی بھی مسئلے کو درست زاویے سے سمجھ سکتے ہیں۔ کوئٹہ میں اس وقت بلوچی ...

December, 2015

  • 2 December

    ایفل ٹاور

    بلوچستان کا تُمبیل پہاڑ(خود اپنی داخلی فاش غلطیوں اور بیرونی قوتوں کی خر مستیوں کی وجہ سے) اپنے پرخچے اڑے اعضا کے ٹکڑے ڈھونڈ ڈھونڈ کر،پہچان پہچان کر اپنے تابوت میں فٹ کرنے کی دلخراشی میں غرق ہے۔ ایسے میں اُسے فرانس کے ایفل ٹاورکی طرف سے اپنے گٹاروں کے تاروں پیچوں کی شناخت اور انہیں بجانے والی پاک انگلیوں ...

November, 2015

  • 1 November

    اکتوبر عظیم انقلاب

    دنیا نے آج تک سماجی سیاسی اور معاشی تبدیلیوں کی جتنی شاندار چھلانگیں لگائیں اکتوبر انقلاب اُن میں سے ایک بہت ہی ممتاز اور نمایاں پھلانگ ہے۔تقریباً ایک صدی قبل،1917 میں روس کے ملک میں وہاں کے عوام نے ایک بہت طویل ، قولنجی اور خونی جدوجہد کے بعد بالآخراپنے ملک سے بادشاہت ختم کردی ۔ اسے ختم کرکے روسی ...

October, 2015

  • 13 October

    نہ اپیل ، نہ تحریک

    بلوچستان میں زبان و ادب کی بہبود اورترقی کے لیے بے شمار ادبی لسانی تنظیمیں کام کررہی ہیں۔بکھری ہوئی، الگ تھلگ اور بغیر کسی باضابطہ آپسی ربط و روابط کے۔ ہم گذشتہ پچاس برس کے شاہد ہیں کہ یہاں کبھی ایک ایسی ادبی تنظیم موجود نہیں رہی جسے بلوچستان بھر میں اپنی تنظیمی موجودگی کا دعویٰ ہو۔ یا اس کی ...

September, 2015

  • 14 September

    دانیال طریر

    یہ بات بہت دنیاوی لگتی ہے کہ وہ سنگت اکیڈمی کا ممبرتھا،اور یہ کہ سنگت اکیڈمی نے ہر وقت اُس کی بہت پذیرائی کی۔ اب ’’ نہ دنیائی‘‘ بنے دانیال سے’’ دنیاوی ‘‘باتیں کرنا اپنے چھوٹے پن کی تشہیر کرنا ہے۔ بس اتنا ہے کہ نہ صرف اُس نے بہت بڑانام و دانشور بننا تھا بلکہ وہ اب بھی ایک ...

  • 14 September

    نہ اپیل ، نہ تحریک

    ہمارے نیم خا نہ بد وش معا شر ے کا دانشو ر اور شا عرشروع سے ہی اپنی عا دتیں ،رجحا نا ت، علم اور بصارت اپنے اردگرد ہی سے لیتارہا ہے۔ اس لیے بلوچی شاعر ی اپنے سما ج کی پید اواری قو تو ں کی مطا بقت لیے ہو تی ہے ۔ اس کی ساری ادبی تخلیق، تجر ...

July, 2015

  • 30 July

    موت مردہ باد

    موت برحق بھی ہے، اور کبھی کبھی تو یہ نجات، اور ، پردہ بھی بن جاتی ہے۔ مگر بحیثیت مجموعی سارے لولاک کی مخلوقات سے اشرف مخلوق ،یعنی انسان کی موت نہیں ہونی چاہیے تھی۔ بالخصوص ایسے اچھے انسانوں کی موت جو انسانیت کی خدمت کے لیے اپنی زندگیاں گزاردیں۔ لاہور کے حاجی ملک محمد اسلم ایسے ہی نادر انسانوں ...

  • 30 July

    اپیل یا تحریک؟

    یہ بات اپنے شاعر دوستوں سے اپیل کرنے کی نہیں ہے کہ وہ غیر بلوچی اصناف کے ساتھ ساتھ بلوچی کی اپنی اصناف میں بھی شاعری کریں۔ نہ تو غزل سے کسی کو کوئی دشمنی ہے ۔اور نہ ہی نظم کسی کو بری لگتی ہے۔ قطعہ، رباعی،ہائیکوسب کچھ قبول ہے۔مگر’’ شاک‘‘ اُس وقت پہنچتاہے جب یونیورسٹی کے کسی نوجوان شاعر ...

  • 5 July

    فاشزم نے آبِ حیات پی رکھا ہے

    فاشزم سرمایہ داروں کا سب سے رجعتی،نا ترس اور ظالم حصہ ہے۔ یہ عوام کے خلاف ہر طرح کے ظلم کوجائز سمجھتا ہے ۔ ترقی، تفکراور آزادی کا سخت دشمن ہوتا ہے۔ یہ ننگی طاقت اور درندہ صفت مظالم کے ساتھ حقوق مانگنے والوں کو پر سکون کر ڈالنے پر یقین رکھتا ہے۔نسل پرستی اور فرقہ پرستی اس کا ایمان ...