Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » Javed Iqbal (page 310)

Javed Iqbal

لےون ٹراٹسکی کے نظرےات ۔۔۔ اعظم زرکون

میرا کہنا ہرگز یہ نہیں ہے کہ ٹراٹسکی کلی طور پر غلط تھا اور سٹالن کلی طور پر صحیح تھا۔ سٹالن نے ےا تو پارٹی کے فےصلوں کے مطابق عملدرآمد کےا ےا اپنے نقطہ نظر کو پارٹی سے منواےا۔ جبکہ ٹراٹسکی کے فےصلے اس کے انفرادی فےصلے تھے۔ ےقےنا انفرادی فےصلوں کے بجائے پارٹی کے فےصلوں کی اہمےت زےادہ ہے۔ ...

Read More »

بلوچی زبان و ادب ۔۔۔ مسرور شاد

دنیا کی ہر قوم اپنی زبان ، ادب، ثقافت و تہذیب سے پہچانی جاتی ہے اور کوئی بھی ادب کسی قوم سے منسوب اور اس قوم کی تاریخ، ثقافت و تہذیب کا آئینہ دار اور ترجمان ہوتا ہے ۔ اسی طرح بلوچی ادب” بلوچ قوم کی روایات، تہذیب و ثقافت کا امین اور آئینہ دار ہے۔ حالات کتنے کٹھن اور ...

Read More »

ماہ فروری ۔۔۔ ترتیب: اثیر عبدالقادر شاہوانڑیں

Read More »

وادی مستونگ ۔۔۔ سید غریب شاہ انجم

معدنی و سمندری وسائل سے مالا مال بے آب و گیا خطہ بلوچستان کے ماتھے کا جھومر، آماچ و چلتن کے وسیع و کشادہ دامن میں آباد، قبائلی و جغرافیائی تنوع کا حامل، علمی، ادبی، سیاسی، دینی اور سماجی شعور کے ساخت کا یہ شہر مستونگ (Mastung) تاریخ اور تاریخی تسلسل کا عظیم ورثہ ایک شہر بے مثال اور خطہ ...

Read More »

دلیر بادشاہ ۔۔۔ اسرار شاکر

جب پوری قوم رو رہی تھی….بادشاہ ہنس رہا تھا۔ یہ عام ساواقعہ تو نہ تھا۔بہت بڑا قومی سانحہ تھا۔دہشت گردوں کی بھیانک واردات….کوئی صبح کے دس بجے ہوں گے۔ پھولوں کے شہر پشاور میں،آرمی پبلک سکول پر شدت پسندوں نے حملہ کردیا تھا۔یہ محض ظالمانہ اور سفاکانہ کاروائی نہ تھی بلکہ سکول کے احاطے میںآناً فاناً قیامت پرپا ہوئی تھی۔ہنستے ...

Read More »

February 2015

Read More »

March 2015 Back Title

Read More »

پشاور کے ننھے فرشتوں کی یاد میں ۔۔۔ احفاظ الرحمن

ابھی یہیں تھی وہ خوشبو جوان کے نرم ہاتھوں کے چمن میں رقص کرتی تھی کہاں ہے اب، کہا ں ہے؟ ابھی یہیں تھیں وہ کلکاریاں جو ماں کے سینے سسے لپٹ کر رقص کرتی تھیں کہاں ہے اب، کہا ں ہے؟ ابھی یہیں تھیں وہ آنکھیں جو ننھی مُنی خوشیوں کی لگن میں جگمگاتی تھیں کہاں ہے اب، کہا ...

Read More »

عہد نامہِ شاعر ۔۔۔ علی بابا تاج

(شاعر دوستوں کے نام) میں خواب دیکھتا ہوں تعبیر لکھ رہا ہوں سپنوں میں رہ رہا ہوں اور زیست لکھ رہا ہوں تحقیر دیکھتا ہوں توقیر لکھ رہاہوں خاموش کب،کہاں تھا؟ فریادکررہا ہوں نوع بشر کی قسمت خاموش لکھ رہا ہوں تنہا بشر کا بستر آغوش لکھ رہا ہوں آوازسن رہا ہوں تفسیر لکھ رہا ہوں میں آنکھ دیکھتا ہوں ...

Read More »

سانحہِ پشاور کے شہید بچوں کے نام ۔۔۔ غنی پہوال

ممی میں نہیں کھیلونگی کیوں بیٹی۔۔۔ گُڈو آج بھی میرے ساتھ کھیلنے نہیں آیا بیٹی تم اب اکیلی ہی کھیلا کرو نہیں میںگڈو کے ساتھ ہی کھیلوں گی گڈو اب نہیں آئے گا کیوں ممی۔۔۔۔؟ اُسے کچھ لوگ بہت دور لے گئے ہیں ممی ہم گڈو کے پاس نہیں جاسکتے۔۔۔؟ ہاں بیٹی اُن لوگوں کو پتا ہے ہم سب گڈو ...

Read More »