Home » Javed Iqbal (page 304)

Javed Iqbal

رحمان باباؒ ۔۔۔ بطاش ولید

اگر ہم پشتو شاعری کی ابتدا پر ایک سرسری نظر ڈالیں تو سب سے پہلے امیر کروڑ جہان پہلوان کا ذکر کرنا اس لیے ضروری ہے کہ وہ پشتو کے پہلے شاعر ہیں جس کا ذکر پٹہ خزانہ کے شعری تذکرے میں موجود ہے۔ اس تذکرے میں ان کا ایک حماسی شعر شائع بھی ہوا ہے۔ جو پشتو زبان و ...

Read More »

سمو راج مو و منٹ

سمو راج مو و منٹ بلو چستان سطح کی عو رتوں کی تحریک ہے جو یہاں کی عمو می جمہوری تحریک (معاشی ،ثقا فت ،سماجی اور سیاسی) کا حصہ ہو گی۔ یہ دوسری ہم خیال تنظیموں ،اکیڈمیوں ، اداروں او ر گروہوں کے ساتھ ہمکاری میں عو رتوں کے مسائل پر زور دے گی۔ SRM فیوڈل ،ازمنہ قدیم اور پدر ...

Read More »

محبت کا مہر گڑھ ۔۔۔ امرت مراد

(عطا شاد کی نظم’’ گل کدہ‘‘ سے ماخوذ) وہ مسافت ایسی مسافت نہیں تھی کہ طول و عرض کے نا پنے کے لیے گز،فٹ ،انچ کا حساب درکار ہو ۔یا مربع فٹ کے حساب سے یادر کھا جا ئے ۔ یہ تو مسافت تھی جس کافا صلہ بے انت تھا ۔مسافت درمسافت تھی اور زادہ راہ ؟۔ ہاں زادراہ تو ...

Read More »

بغداد کا ڈاؤن ٹاؤن ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

سفر نامہ عراق کا ایک باب چور نالوں پنڈ کاہلی۔شاپنگ کے بارے میں میرا اور افلاق(بغداد میں ٹیکسی ڈرائیور) کا وہی حال تھا۔شام ڈھلے وہ ضرور کہتا ۔ ’’ایک چکر لگا لیجیے۔کچھ خریدنا نہیںآپ کو۔بغداد کی کوئی سوغات، کوئی سوونئیر تو لے لیں۔چلیے سوق الغزل چلیے ،سوق الجدید میں خوبصورت چیزیں ہیں۔ روانڈ سٹی کی دُکانیں دیکھیے۔ وہ بہت سستی ...

Read More »

ڈاکٹر رتھ فا ؤ ۔۔۔ شاہ محمد مری

(پیدائش 9 ستمبر 1929) ہما ری یہ محسن اگر طبقا تی سما ج کی بنا ئی انسا نی سر حد وں کو روند کر پو ری انسا نیت کو آغو ش میں نہ لیتی تو ہم اُسے جر منی کاکہتے۔مگر جنونیوں کا کیا ملک کیا وطن۔دنیاوی عینک سے ،لانزگ اُس کے شہر کا نام ہے ۔وہ 9 اگست 2016 کو ...

Read More »

ادیبہ ۔۔۔ صنوبر الطاف

یہ جاتی سردیوں کے دن تھے۔سخت کٹیلی دھوپ، یخ ہواؤں کو دور چھوڑکر آنے کی تیاریوں میں تھی اور نئے موسم نے درختوں کو تازہ پتوں اور پھولوں کا تحفہ دیاتھا۔سردی سے بے زار اور بے رونق فضاؤں پر آہستہ آہستہ بہا ر کھلنے لگی تھی۔میں دفتر میں بیٹھا سوچ رہا تھا کہ اپنا کوٹ اتاروں یا پنکھا چلادوں۔اسی شش ...

Read More »

کہساروں کی رسم نہیں خاموشی ۔۔۔ ذوالفقار علی زلفی

(اقتباسات) ذاتی ملکیت کے تقدس کے تصور پر قائم سماج میں عورت کی حیثیت کیا ہے ؟؟ ذاتی ملکیت۔۔۔.بورژوا مغربی معاشروں میں لبرل ازم کے پرفریب اور میک اپ زدہ نظریات کی آڑ میں عورت کی آزادی کے نعرے تلے نسوانیت بیچی اور خریدی جاتی ہے جبکہ مشرق کے جاگیرداری و قبائلی معاشروں میں غیرت اور عفت و عصمت کے ...

Read More »

کانچ کی گڑیا ۔۔۔ عابدہ رحمان

آسمان سرخ ہو رہا تھا ۔ہوا رکی ہوئی تھی ۔فضا میں ایک جان نکال دینے والی خاموشی تھی؛ یوں کہ جیسے کوئی گناہ سرز دہو گیا ہو۔کوئی کچھ انہونی ہو گئی ہو۔تھوڑی دیر بعد تیز جھکڑ چلنا شروع ہو گئے۔ دھول مٹی اڑنے لگی۔ سانس بندہو رہی تھی۔ پتہ نہیں کیوں سمیرا کچھ دن سے گھبرائی ہوئی سی تھی۔ اک ...

Read More »

کارِ جہاں ۔۔۔ فرحت پروین

نکہت آفریں مر غزا روں میں کھوئی ہوئی اُس اداس و ملو ل روح کو دیکھ کر دل یزداں دکھ سے بھر گیا۔ اس نے فر شتے کو بلایا اور حکم دیا: ’’جاؤ ، اس معصو م و مغمو م رو ح کی دل زدگی کا سبب معلوم کرکے اس کا مداوا کرو۔‘‘ فر شتہ ارشاد باری بجا لانے کواس ...

Read More »

February 2016

Read More »