(27 نومبر1927۔۔۔۔۔۔3جولائی2002) ابھی ماضی قریب میں پاکستان کے اندر کمیونسٹ سیاست کی مست جوانی دیکھنی ہوتی تو میں آپ کو فیصل آباد جانے کا کہتا۔ وہاں کچہری بازار میں ’’ گلی وکیلاں‘‘ نام کی ایک تنگ گلی ہے۔ ایک سادہ مگر کشادہ دو منزلہ مکان میں ادھیڑ عمر کا ایک شخص، چھڑا چھانگ رہتا تھا۔اپنی مجرد حالت کو شادی شدہ ...
Read More »Javed Iqbal
قربتِ لینن میں چند گھڑیاں ۔۔۔ سلمیٰ اعوان
کاغذوں کے حرف کہیں آنکھوں میں محفوظ تھے۔ وہ ورقے ، وہ صفحے، وہ سطریں جنہوں نے کبھی دل کے تاروں کو چھُو کر اس میں ہل چل مچائی تھی اب سامنے تھیں۔ This time we are determined to destroy With our own hands the pack of imperialists and feudal lords. No more will they force us to suffer, No ...
Read More »معاون انسانیت۔ ستار ایدھی ۔۔۔ وحید زہیر
کسی ملک میں بہت ساری خرابیاں پیداہوں یا ریاستی رٹ کمزور پڑ جائے تو کسی بڑے انقلاب کی راہ ہموار ہوجاتی ہے لیکن جہاں مختلف شہروں میں مختلف قسم کے مسائل جنم لیں وہاں اللہ لوگ طرح کے انسان پیدا ہوجاتے ہیں جو معاونین قدرت کہلاتے ہیں ۔یہ دو طرح کے ہو تے ہیں ایک وقتی طور پر اپنا کام ...
Read More »ہو مرا کام غریبوں کی حمایت کرنا ۔۔۔ آصف فرّخی
ایک فرشتے کے پروں کی پھڑپھڑاہٹ باقی رہ گئی ہے۔ آج میرا شہر بھی میری طرح یتیم ہوگیا۔ عبدالستار ایدھی رْخصت ہوگئے، اپنی فقید المثال زندگی کی یادیں چھوڑ گئے جو انسانیت کے دکھ درد سے اس طرح عبارت تھی کہ اس بے حس اور شقی القلب دور میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ کراچی کے بیش تر شہریوں کی ...
Read More »کامریڈ واحد بلوچ
کامریڈ واحد بلوچ ایک باشعور سیاسی و ادبی ثقافتی گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں…ان کے چچا استاد عبدالستار بلوچ ایک بہت بڑے موسیقار مانے جاتے ہیں جنہوں نے متعدد خوبصورت اور یادگار دھنیں ترتیب دیں…ان کے درجنوں شاگرد گلوکاری و موسیقی کے میدان میں تاحال نہ صرف سرگرم ہیں بلکہ بلوچی موسیقی میں ایک ممتاز مقام بھی رکھتے ہیں… ان ...
Read More »عبدالستار ایدھی
غیرمعمولی شخص عبدالستار ایدھی ،ایک غیر معمولی منطقے میں، ایک غیر معمولی دور میں نمودار ہوا۔ ایسا منطقہ اور ایسا دور جہاں طاقت اور مستی کابے ہنگم اور بھرپور استعمال ہوتا ہے۔ جہاں انا پرست فیوڈل ، روٹی کپڑا اور مکان کے پاک انسانی جذبات سے کھیل کربادشاہ بن جاتے ہیں۔ایک ایسا غیر معمولی ملک جہاں جاگیرداری نظام ہر ادارے ...
Read More »August 2016
مسکراہٹ نظم لکھتی ہے ۔۔۔ نسیم سید
کو ئی خوشبو۔۔۔ بہت چپکے سے مٹی میں مہک جا ئے کو ئی آواز آہستہ بہت آہستہ سو چوں میں ٹہر جا ئے کو ئی جملہ کلا ئی تھام کے اندر کہیں کونے میں بیٹھا دیر تک باتیں کئے جا ئے تو کا غذ کنکھیوں سے دیکھتا ہے مسکراتا ہے قلم لفظوں میں مہتا بی، شہا بی روشنی سے سبز ...
Read More »مجرم ہیں تیرے ہم سبھی ۔۔۔ سجاد ظہیر سولنگی
پشاور میں قتل ہونے والے خواجہ سرا کے نام سارے مسیحا شہرکے یہ فیصلہ ناں کرسکے کیاتو خدا کی خلق تھی یا دیوتا کی دین تھا ؟ کیا جنس تھی تیری بھلا الجھے رہے اس بات میں ! اورڈھول ،گھنگرو ، پایلیں ہاں گیت، نغمے، زمزمے سب سسکیوں میں ڈھل گئے تھاماتمی نیلا گگن تارے سبھی تھے سوگ میں تھاچاند ...
Read More »ابھی شھرِ جاناں کی کس کو خبر ھے ۔۔۔ مبشر مہدی
ابھی شہرِ جاناں کی کس کو خبر ہے یہ کیا موڑ ہے،رہ گزر کس طرف ہے ابھی منزِِلِ شب کی لمبی گھڑی ہے ’’شبِ دوستاں‘‘ کی اِسی تیر گی میں نجاتِ دل و جاں کے ارماں کی خاطر دیئے بھی جلیں اور تارے بھی ہر پہل حسابِ دل و جاں بہت ہے نصابِ محبت کا لمبا سفر ہے اس سچ ...
Read More »