Home » Javed Iqbal (page 251)

Javed Iqbal

فی الحال جمالدینی ۔۔۔ امان اللہ گچکی

جناح روڈ ( بروس روڈ) پر بلوچستان کا واحد سکول ،کالج ،آرٹس ،سائنس وغیرہ کا ادارہ تھا۔ میں اس میں تین دفعہ تجرباتی طالب رہا ۔ لُنگی والے فیض محمد ہیڈ ماسٹر کے زمانے میں سکول کے کچھ دن یاد ہیں، یحییٰ صاحب سکول جانے سے پہلے ، میٹرک کرنے ، پھر کالج۔ کراچی سے ایف اے کرنے کے بعد ...

Read More »

پروفیسر عبداللہ جان جمالدینی ۔۔۔ گل بنگلزئی

خواجہ عبداللہ جان جمالدینی نا باروٹ ہمو وڑ اٹ کہ نوشتہ کننگ نا حقے ای ہمو حقے پورو کننگ نا لائخ تینے چائپرہ ۔ ولے اُوڑان خڑک مننگ اوَ شاگردی ٹی تہ شصت سال مننگ نا سوب آن گِڑاس نوشتہ کیوہ۔ ای خواجہ تو 1955 نا مئی یا جون نا تُوٹی او لیکووار سردار بہادر خان بنگلزئی تون اوار مِلاٹ ...

Read More »

بلوچستان میں ترقی پسند ادیبوں کا سرخیل ۔۔۔ میر بلوچ خان

برصغیر پاک وہند میں ترقی پسند تحریک کا آغاز 1936ء میں پہلی کُل ہند کانفرنس لکھنو میں ہوئی ، اس سے پہلے ہندوستان کے چند نوجوان جو اعلیٰ تعلیم کی غرض سے انگلستان چلے گئے تھے ، لندن میں ’’ہندوستانی ترقی پسند مُصنفین کی انجمن ‘‘کے نا م سے ایک انجمن 1935میں قائم کی تھی، یہ ادبی تحریک جلد تمام ...

Read More »

سائیں جی ! آپ خوش قسمت نکلے ۔۔۔ قلا خان خروٹی

کچھ لوگ موت کو پردہ قرار دیتے ہیں جو بلاشبہ تجربے سے ثابت ہے کہ کمزوریوں اور عیوب کو چھپانے کاکا م بھلا موت سے زیادہ کون کرسکتا ہے۔ مگر آج حالات نے ایک ایسے دو راہے پہ لاکے کھڑا کر دیا ہے کہ نہ چاہتے ہوئے بھی موت کو خوش قسمتی سے تعبیر کرنے کی جسارت کر رہا ہوں۔ ...

Read More »

از میر خان مندوخیل ۔۔۔ منور خان مندوخیل

غازی ازمیر خان شہید نے 1893میں مندوخیل قبیلہ کے سید ال خیل کے خانصاب اختر خان کے گھر آنکھ کھولی۔ خان صاحب ا ختر خان کو خان صاحب کا خطاب امیر افغانستان حبیب اللہ خان نے کابل میں اُن سے پہلی ملاقات میں عطا کیا۔ اس موقع پر امیر افغانستان حبیب اللہ خان نے اُن کو اپنی ذاتی بندوق (ایک ...

Read More »

شاہ لطیف، صوفی نہیں، یوٹوپیائی فلاسفر  ۔۔۔ شاہ محمد مری

ہم آج بھی اُس اولین بشر کی طرح ہیں جس نے پہلے پہل چیزوں کو متحرک و متبدل دیکھا تو خوف کی حد تک حیرا ن ہوا تھا۔ اسے ان متحرک چیزوں کی قوتِ متحرکہ داخلی کے بجائے خارجی لگی ، مافوق الفطرت ۔ بادل کی گرج، زلزلوں کے جھٹکے اور بارش کا برسنا عام انسانی تفہیم اور قوت سے ...

Read More »

عبداللہ ملک کی تاریخ نویسی ۔۔۔ آئی۔ اے۔ رحمن

ہمارے ملک کے ممتاز مارکسی دانشور عبداللہ ملک کی پہلودارشخصیت سے پاکستان کے بیشتر پڑھے لکھے افراد واقف ہیں بلکہ ملک سے باہر بھی اُن کے پرستاروں کی فہرست خاص طویل ہے، اور لاہور تو اُن کا اپنا شہر تھا، یہاں کے ایوانوں، گلی کوچوں اور چائے خانوں میں عبداللہ ملک کے نعروں اور قہقہوں کی گونج بہت سے سینوں ...

Read More »

غنی پرواز ۔ منی پت ۔۔۔ محسن بالاچ

غنی پرواز ۔ من تئی اے نام ھماوھدا اشکت وھدے تو عبدالغنی گلزار او عبدالغنی صابر اچہ رند عبدالغنی پرواز ئیں نامئے عبدل ھم یلہ کتگ ات ۔ او من حیران اتاں کہ تئی ناما نہ عبدل ہے پرِ ، نا محمد ے نہ سابقہ او نہ لاحقہ ۔ آوَ انگت ھیر نت بلے اے پرواز چی یے ۔ رند ...

Read More »

لینن کا نظریہِ جمالیات ۔۔۔ جاوید اختر

قدیم لوگوں کے خیال میں ایک فن کار ملہم ہوتا ہے،جس کی ذات میں کوئی مافوق الفطرت قوت سما جاتی ہے اور وہ اس کی زبان میں گفتگو کرتا ہے۔اس لیے قدیم یونانی زبان میں الہام اور جنوں میں کوئی فرق نہیں تھااور یونانیوں کے نزدیک ایک فن کار ملہم بھی تھا اور مجنون بھی تھا۔عام لوگوں کے برعکس ایک ...

Read More »

میر گل خان نصیر ۔۔۔ نذر ظہیر

اخبار مشرق کوئٹہ میں خبر شائع ہوئی کہ ممتاز سیاستدان اور دانشور میر گل خان نصیر کو آج سپرد خاک کیا جائے گا تو تمام طبقات میں کہرام بپا ہوگیا اور لوگ ان کے جنازے میں شرکت کے لیے نوشکی پہنچنا شروع ہوگئے بظاہر تو یہ ایک خبر تھی لیکن ہمارا ملک اسلامی جمہوریہ پاکستان ایک ایسے آدمی سے جدا ...

Read More »