Home » Javed Iqbal (page 200)

Javed Iqbal

سنگت اکیڈمی ساتویں کابینہ کے الیکشن ۔۔۔ جاوید اختر

سنگت اکیڈمی آف سائنسز کی جنرل باڈی کااجلاس 22اکتوبر 2017کو پروفیشنل اکیڈمی میں منعقد ہوا۔ اس کی صدارت سیکریٹری جنرل عابد میر نے کی ۔ اجلاس میں مندرجہ ذیل ایجنڈہ پیش کیا گیا: ۔1۔سیکریٹری جنرل رپورٹ ۔2۔الیکشن کمیشن رپورٹ ۔3۔نومنتخب کا بینہ کی منظوری ۔4۔دیگر نظامت کے فرائض ڈاکٹر عطاء اللہ بزنجو نے انجام دیے ۔ سب سے پہلے عابد ...

Read More »

بلوچستان کے مجاہد اعظم خان عبدالصمد خان اچکزئی کا پشین کی عدالت میں بیان

حقائق و بصائر کی مُنہ بولتی تصویر عبدالصمد اچکزئی ہفت روزہ’’بلوچستان جدید‘‘۔ 8 مئی، 1934 سے آگے چار قسطوں میں ایڈیٹر: نسیم تلوی ڈپٹی ایڈیٹر: محمد حسین عنقا میں سب سے اول یہ واضح کردینا چاہتا ہوں کہ میر ا اس بیان سے ہر گز یہ مقصد نہیں کہ میں موجودہ عدالت کی رائے پر اثر ڈال کر اس میں ...

Read More »

سنگت کے بکھرے موتی ۔۔۔۔ عابدہ رحمان

اکتوبر 2017ء آفس سے آئی تو ایک خوبصورت سے سرِ ورق کے ساتھ اکتوبر کا سنگت ملا ۔ جلدی جلدی صفحات پلٹنے لگی اور کچھ ہی دیر باقاعدہ سنگت پڑھنے کے لئے بیٹھی صفحہ جو پلٹا تو ’ ا یک ہی سیاسی پارٹی؟ ارے نہیں ایک ہی سیاسی پارٹی کہا ں بھئی بے شمار پارٹیاں ۔ لیکن سب کی سب ...

Read More »

رہنما کتاب۔۔۔۔عابدہ رحمان

کتاب : مزدک مصنف: ڈاکٹر شاہ محمد صفحا ت : 150 قیمت : 300 روپے مبصر : عابدہ رحمان وہ ایک عالیشان عمارت تھی جہاں میں پہنچی۔اندر داخل ہوئی۔بائیس منزلہ عمارت گو کہ اب کھنڈر لگ رہی تھی لیکن آثار بتا رہے تھے کہ کبھی یہ محل رہا ہوگا۔ میں عمارت کی ایک ایک چیز کو دیکھ کرمحظوظ ہو رہی ...

Read More »

کھوسہ قبیلہ۔ تاریخی پس منظر  ۔۔۔ نظام الدین کھوسہ/محمد نواز کھوسہ

کھوسہ قوم بلوچ نسل سے ہے اور یہی حقیقت ہے۔ کسی کو اعتراض ہے تو ان کی مرضی وہ خود کو نمرود کی اولاد سمجھیں یا ہلا کو خان کا حمایتی۔ ہمیں تحقیق کرتے ہوئے ایک راستہ ہاتھ آیا اور اسی راستے سے تاریخ کے اس دور میں کھوسہ قبیلے پہ تاریخی ’’سرچ لائیٹ ‘‘ ڈالتے منزل پہ پہنچنے کے ...

Read More »

شام سے آنے والے ای میلز ۔۔۔ سلمیٰ اعوان

یکم اکتوبر کو اخبارات میں چھپنے والی اِس خبر نے چونکا دیا ہے۔بے اختیار بہت سی باتیں یادوں میں اُبھری ہیں۔پہلے تو یہی سوال لبوں پر آیا ہے کہ یہ داعش ہے کیا؟ کمبخت ماری۔آگ چوتھے محلے لگے ،کوئی خون خرابہ کوسوں میل دور ہو۔اِسے یونہی اچھل پیڑے لگ جاتے ہیں۔اپنے آپ کو ظاہر کرنے کے۔ کوٹھے پر چڑھ کر ...

Read More »

مامی جمالدینی ۔۔۔ اُم مہر سلطانہ

مامی جمالدینی کی اس طرح اچانک موت نے مجھے ماضی کی سمت کھینچ لیا۔مجھے یاد ہے وہ دن جب میں نے پہلی بار مامی کو دیکھا۔ میری شادی کا تیسرا دن تھا جب میں لاڑکانہ سے کوئٹہ آئی اور اس کے دوسرے دن اپنے شوہر کے ساتھ مامی کے گھر پہنچے۔ ایک بوڑھی سی صحت مند خاتون میرے سامنے تھی ...

Read More »

ایک ٹیچر ہونے کا احساس ۔۔۔ عابد میر

بزرگوں سے سنا اور کتابوں میں پڑھا کہ خود شناسی، خداشناسی ہے۔ اس لیے دنیا بھر کے عالم ، فاضل و فہمیدہ انسان خود آگاہی کا درس دیتے ہیں۔ مشکل مگر یہ ہے کہ خود آگاہی کا یہ مرحلہ، خود سے طے نہیں پاتا، جب تک کہ مقابل کوئی آئینہ نہ ہو۔ ہر انسان کے لیے اس خود آگاہی میں ...

Read More »

شاہ لطیف او بلوچ ۔۔۔ پروفیسر رحیم بخش مہر

سندھ و بلوچستان چہ کہنیں زمانگا تاریخی، سیاسی،راجمانی و مالی سرشونا چہ یک دومیگا نزیک بوتگ انت۔ بلے شاہ عبدالطیف بھٹائیا وتی شعرانی وسیلگا سندھ و بلوچستانا را یک دائمی ربیدگی سیادیا جوڑینگ ئے سمائی جہد کرتگ۔ آنہیا سندھ و بلوچستان ئے ہواریں مہرانکی داستان سسی و پنوں وتی شاعری پنچ سُرانی تہا بیان کنانا بلوچ ، بلوچی و بلوچستانئے ...

Read More »

بچوں پر جنسی تشدد ۔۔۔۔ نورین لہڑی

’’وہ تھی ہی ایسی ، ایسی لڑکیوں کے ساتھ تو ایسا ہی ہوتا ہے۔ دیکھا نہیں تھا کیسے تیار ہوکر جاتی تھی، ارے کپڑے بھی تو ایسے پہنتی تھی کہ اللہ معاف کرے ۔بھئی مردود ایسی کہ مردوں کے ساتھ اٹھنا بیٹھناتو جیسے کوئی عام سی بات ہو اُس کیلئے۔۔۔ ’’گھر سے نکلنے والی لڑکیوں کا یہی انجام ہوتا ہے‘‘۔ ...

Read More »