Home » Javed Iqbal (page 11)

Javed Iqbal

دیہات کے غریب۔۔۔ لینن/عبداللہ جان جمالدینی

مزدوروں اور غریب کسانوں پر مشتمل تنظیم کی تشکیل   اب ہم یہ جان چکے ہیں کہ سوشل ڈیموکریٹس کیا چاہتے ہیں۔ وہ عوام کو غربت سے نجات دلوانے کے لیے تمام امیر طبقہ سے جنگ کرنا چاہتے ہیں۔ شہروں کی نسبت دیہاتوں میں غربت کچھ کم نہیں بلکہ زیادہ ہی ہے۔ ہم یہاں اس کا تذکرہ کرنے سے اجتناب ...

Read More »

میرا بلوچستان ۔۔۔ کلثوم بلوچ

؎ہم بارہ مارچ 2022 کو بلوچستان کے سیاسی سفر پر نکلے۔ نیشنل پارٹی کا مشترکہ فیصلہ تھا کہ میں بلوچستان کے مکران بیلٹ کا سیاسی دورہ کروں گی جس میں وہاں کی عورتوں سے ملنا، ان کے مسائل سننا اور ان کے سیاسی حل کے لیے لائحہ عمل ترتیب دینا شامل تھا۔ اس سیاسی سفر میں ہم نے میسیمہ، پنجگور، ...

Read More »

میاں محمود ۔۔۔ ڈاکٹر شاہ محمد مری

پاکستان کے اندر کمیونسٹ سیاست کی مست جوانی دیکھنی ہوتی تو میں آپ کو فیصل آباد جانے کا کہتا۔ وہاں کچہری بازار میں ”گلی وکیلاں“  نام کی ایک تنگ گلی ہے۔ ایک سادہ مگر کشادہ دو منزلہ مکان میں ادھیڑ عمر کا ایک شخص، چھڑا چھانگ رہتا تھا۔اپنی مجرد حالت کو شادی شدہ مرد حضرات کی زن مریدیوں پرمصنوعی قہقہے ...

Read More »

استاد مکرم سی آر اسلم ۔۔۔ جاوید اختر

سی آر اسلم 15جنوری 1915ء میں شیخوپورہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں کوٹ نظام الدین میں ایک کسان کے گھرپیدا ہوا۔ اس نے گورنمنٹ ہائی سکول سانگلہ ہل میں میٹرک تک پڑھا۔  اپنے کلاس فیلو حمید نظامی سے مل کر ”روزنامہ نوائے وقت“ کا اجراء کیا۔ سکول میں اقبال نامی ایک استاد نے اس کو مارکسزم سے روشناس کرایا۔ بعد ...

Read More »

امریکی قرضے ۔۔۔ فیڈل کاسٹرو

جیفری ایلیٹ: جناب صدر، بار بار لگائے گئے اس الزام پر آپ کا کیا رد عمل ہے کہ لاطینی امریکہ کے ممالک پر انقلابی ذمہ داری عائد ہوتی ہے کہ وہ قرضہ ادا کریں۔ یہ کہ پیسہ نیک ارادوں کے ساتھ دیا گیا تھا اور یہ کہ قرضوں کی ادائیگی میں ان کی ناکامی بڑی نیت کی نشانی ہوگی؟ فیڈل ...

Read More »

کلچر شیطانیت کی موت ہے ۔۔۔ عابدہ رحمان

”کلچر شیطانیت کی موت ہے“ کتاب کا نام:  ہڑپہ سے شناسائی مصنف:  ڈاکٹر شاہ محمد مری صفحا ت:  112 قیمت:  300روپے مبصر:  عابدہ رحمان   اس دن میں بہت خوش تھا۔میرے پاؤں زمین پر نہیں پڑ رہے تھے۔مجھے کچھ مانوس خوشبو آ رہی تھی۔ آلو بخارے کی کچی کلیوں کی مہک، دشت و ڈھاڈر کے پہاڑ کے دامن میں اْگے ...

Read More »

انیس ہارون

ایڈیٹر صاحب اسلام علیکم۔ امید ہے کہ گوئٹہ کے ٹھنڈے ٹھنڈے موسم میں آ پ لحاف اوڑھےْ بیٹھے ہونگے۔ ہم کراچی والے تو کوئٹہ کا نام سْنتے ہی ٹھٹھرنے لگتے ہیں۔ آپ کا رسالہ سنگت بہت عرصے بعد ملا۔ بہت اچھا لگا۔ ہر بار میری ناقص معلومات میں کچھ بہتر اضافہ کر دیتا ہے۔ بیچ میں نہ جانے کہاں غائب ...

Read More »

دمکتا سورج، بہتے دریااورمچلتی ہوا

انرجی یعنی پٹرول زندگی کے ہر شعبے کا لازمی حصہ ہے، خواہ یہ گھریلو زندگی ہو، سروسز کے محکمے ہوں یا بزنس کا شعبہ۔اور اِسی انرجی کے بحران نے پاکستانی معیشت کو ٹُند اور مُنڈ کر کے رکھ دیا ہے۔ پٹرول اور بجلی کی قیمتوں میں اضافے  نے کنزیومرز کا بیخ نکال دیاہے۔ پٹرول اور بجلی کی چار گنا مہنگائی ...

Read More »

1st Page July 2022

Read More »

July 2022

Read More »