کہانی

چور اور بہادر سپاہی

وہ چور تھا،ایک عقل مند چور۔وہ جب کم سن تھا تب اس نے نابینا گداگروں کے کشکولوں سے پیسے چرائے۔جب جوان ہوا تب اس نے دل چُرائے اور جب بڑھاپے کے قریب ہوا تو اسے پتہ چلا کہ کہیں نوفل کا محل بھی ہے،جہاں پندہ سوبرس پرانی ابوجہل کی بوتل ...

مزید پڑھیں »

دوپہر

سورج دوپہر کے نیلے آسمان میں پگھلا جارہا ہے۔ اور اپنی گرم، قوس قزح کے رنگوں کی شعاعیں زمین پر اور سمندر پر بکھیر رہا ہے۔ نیم خوابیدہ سمندر میں سے رنگ بدلتے ہوئے بلور کا سا کہرا اٹھ رہا ہے نیلگوں پانی فولاد کی مانند چمک رہا ہے اور ...

مزید پڑھیں »

شہربانو اورشہرزاد!

اماں کا ڈنڈا سر پہ تھا اور بیٹی کی دہائیاں! کچھ سمجھ میں نہیں آتا تھا کہ ان دو محبت کرنے والیوں کو کیسے سمجھائیں کہ ہمارے بس میں کچھ نہیں! ایسا محسوس ہوتا ہے کہ سرمئی شام کا جھٹپٹا رات کی تاریکی میں ضم ہونے کو ہے، تبھی تو ...

مزید پڑھیں »

یوٹوبروٹس

کالج میں چھوٹے سے باغیچہ میں ہری گھاس پہ آتی پالتی لگائے بیٹھی تھی۔ سعدیہ کی دور سے لہراتی ہوئی آواز کانوں سے ٹکرائی۔ ”پیریڈ فری؟“۔ ”ہاں یار!“ میں نے اثبات سے سر ہلایا۔ ”تو پھر چلیں مٹر گشت پہ“ سعدیہ نے ہال کی چھت کی ریلنگ کے ساتھ لگے ...

مزید پڑھیں »

پاداش

جانتی ہو اُداسی راس آجائے تو زندگی آسان ہو جاتی ہے۔ مشکلیں مشکلیں نہیں لگتیں۔ الجھنیں الجھن میں نہیں ڈالتیں۔جھیل کے پانی کی طرح ٹھہراؤ آجاتا ہے۔ دیکھتی ہو نہ جھیل کے پانی کی سطح کیسے کنول کے پھولوں سے بھر جاتی ہے۔ دیکھنے والے کی آنکھ کو کیسے دھوکہ ...

مزید پڑھیں »

Le Petit Nicholas A Des Annuis کے ایک باب کا ترجمہ

دلچسپ چیزوں کا بیان آج میڈم نے کہا کہ کل کلاس میں "دلچسپ چیزوں کا بیان” ہو گا۔ اس کا مطلب ہے کہ ہر بچّہ کوئی ایک چیز لائے گا، کچھ بھی، مثلاً کسی سفر کی نشانی، اور پھر سب بچّے اس چیز کو غور سے دیکھیں گے، اس پر ...

مزید پڑھیں »

کتا

صبح کافی دیر تک سونے کے بعد وہ بے دلی سے اٹھا ۔ اسے اپنا سر بھاری سا لگنے لگاتھا۔ جیسے اس پر بھاری وزن لاد دیا گیا ہو۔ رات کو شراب بھی کچھ زیادہ ہی ہو گئی تھی۔اسنے سستی دور کرنے کے لئے انگڑائیاں لیں، تبھی اسکی نظر کھڑکی ...

مزید پڑھیں »

ساتواں نمبر

لکڑیاں آگ میں دہک رہی تھیں ۔شعلے اوپر تک اٹھ رہے تھے۔گلدستہ کے گال، آگ کی تپش سے انگارہ ہو رہے تھے۔ جانے وہ وہ کب سے رو رہی تھی۔ اور اماں صغراں اسے گاہے بگاہے ٹھیک ہونے کی تسلی دے رہی تھی۔ کچھ تو وہ پورے دن سے تھی ...

مزید پڑھیں »

دُنیا کی بدصُورت ترین عورت تحریر

اُس نے دُنیا کی بدصُورت ترین عورت سے شادی کی۔ اُس نے خاصی شہرت کی حامل سرکس کے منتظم کی حیثیت سے اُس سے ملنے کے لیے خاص طور پر وِیانا کا دورہ کیا۔ وہ بالکل بھی پہلے سے سوچا سمجھا عمل نہیں تھا— اُسے کبھی ادراک نہیں ہُوا تھا ...

مزید پڑھیں »

رشتوں کی دیمک

اس مدر ز ڈے پر پہلی بار جب نوما نے اپنے ننھے ہاتھوں سے بنا کارڈ مجھے دیا تو خوشی سے آنکھوں میں آنسو چھلک آئے، دل نے کہا دنیا میں اگر کوئی رشتہ اور تعلق بے غرض ہے تو صرف ماں اور بچے کا رشتہ ……. اماں …… میری ...

مزید پڑھیں »