کہانی

دو فرلانگ لمبی سڑک

کچہریوں سے لے کر لا کالج تک بس یہی کوئی دو فرلانگ لمبی سڑک ہو گی ہر روز مجھے اسی سڑک پر سے گزرنا ہوتا ہے کبھی پیدل کبھی سائکل پر سڑک کے دونوں طرف سوکھے سوکھے اداس سے درخت کھڑے ہیں ان میں نہ حسن ہے نہ چھاؤں. ٹہنیوں ...

مزید پڑھیں »

آغوش

عاشر صدیقی خوبرو مہذب ،وقار اور عمدہ گفتگو کا ماہر تھا۔ گریجوئیشن کے بعد وہ دبئی چلا گیا۔ اور ایک سپر سٹور پر مینجر کی حیثیت سے کام کرنے لگا۔ اس کی شخصیت اور گفتگو سے خواتین خاص طور پر متاثر ہو کر غیر ضروری شاپنگ بھی کر لیتی تھیں۔ ...

مزید پڑھیں »

غلطی

وہ کرلاتی کافی تھی۔ جس میں دیوانہ وار عشق کرنے کی بھرپور صلاحیت تھی۔ وہ صِلے کی خواہش نہ رکھتی تھی۔ تپتی رو ہی پہ دیوانہ وار رقص کرنے اور آدابِ رقص کی پابندی کرنے والی وہ کونج اپنی ڈار سے بچھڑ چکی تھی۔ اس لیئے ہر شام کونجوں کی ...

مزید پڑھیں »

موتک

گرمیں روش سرا نشتو گراں ناز جنتھرا درشانا زہیریاں گشغااث۔ہمے ڈولہ مان کاخت کہ جنتھر دہ گراں ناز ئے زہیریانی پھسوا وثی توار ”گُرررر“ آ مں دیانا روغ اث۔گوئشے جنتھر گراں نازا گوں دڑداں بہر کنغااث۔جنتھر ئے ہمے توار گراں نازا پہ یہ دمبیروے اث، چنگے اث۔ وثی گونڈلیں بچ ...

مزید پڑھیں »

تائو کاکا

”میں بڑا کھوجی ہوں“ تاؤ کاکا اپنے قریبی رشتہ داروں کے گھر نئی نویلی دلہن کے پاس بگلا بھگت بنا بیٹھا تھا۔ کسی بازیگر کی طرح آستیں میں چھپائے ہوئے، کرتے کی جیب میں میں رکھے ہوئے، سر پر رکھی سافٹ ڈرنگ کی بوتل کے ڈھکن جیسی ٹوپی کے اندر ...

مزید پڑھیں »

موت کو الوداعی بوسہ!

بے جان سرد جسم، بے نور آنکھیں، ساکت چھاتی، دل کی بیرونی عضلاتی دیوار اور ہمارے تیزی سے حرکت کرتے ہاتھ، بے ترتیب سانسیں، سینے سے باہر کو آتا دل! ہم بے طرح ہانپ رہے تھے لیکن رک نہیں سکتے تھے۔ اس ٹھٹھرے ہوئے جسم میں بے بس دل کی ...

مزید پڑھیں »

جمعہ سیٹی والا

ڈھاڈر شہر پورے بلوچستان میں اپنے سرسبز کھیتوں سایہ دار درختوں اور بہتی ندیوں کی وجہ سے مشہور ہے۔ یہاں کے بازار صبح سویرے ہی آس پاس کے دیہات سے آئے لوگوں سے کھچا کھچ بھر جاتے ۔ کوئی بکریاں مرغیاں اور دیسی انڈے بیچنے کو صدا لگاتا تو کوئی ...

مزید پڑھیں »

بجوکا

پریم چند کی کہانی کا’ہوری‘ اتنا بوڑھا ہو چکا تھا کہ اس کی پلکوں اور بھوؤں تک کے بال سفید ہو گئے تھے کمر میں خم پڑگیا تھا اور ہاتھوں کی نسیں سانولے کھُردرے گوشت سے اُبھر آئی تھیں۔ اس اثناء میں اس کے ہاں دو بیٹے ہوئے تھے‘ جو ...

مزید پڑھیں »

حسد

”تمہیں کس چیز کی کمی ہے جو تم نے ایسا قدم اٹھایا۔ہماری شادی تیار ہے ماں باپ نے تمہیں ہر چیز دی ۔کسی چیز کی کمی نہیں ہونے دی ۔کیا ضرورت تھی جو گھر والوں نے پوری نہیں کی۔پیار خیال توجہ سب ملا تمہیں۔آج یہ دن دیکھایا تم نے؟“۔ اکرم ...

مزید پڑھیں »

میرے انکل جولز

ایک سفید داڑھی والے بوڑھے شخص نے ہم سے خیرات مانگی ۔میرے دوست جوزف ڈاورینچ نے اسے پانچ فرانکس دیے ۔ مجھے حیران ہوتے دیکھ کر اس نے کہا ،”اس بوڑھے غریب کو دیکھ کر مجھے ایک کہانی یاد آگئی ، جسے میں کبھی نہیں بھول سکتا ۔ تمھیں میں ...

مزید پڑھیں »