Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شونگال

شونگال

پاپولر افکار

چینکی ہوٹلوں، بیٹھکی محفلوں ،میلوں،ریڈیو، ٹی وی، اخبارات، اورفیس بک میں90 فیصد سے زائد لوگ کہتے ہیں کہ دیوالیہ شدہ اقدار ہی کوحیات اوردوام ہے۔ سب کہتے ہیں کہ یہ جو سماج کا نچلاحصہ (نیستی میں) اور سب سے بالائی طبقہ (مستی میں )بے روز گار ہے تو یہ سدا یونہی رہے گا ۔ فیوڈل کی مالکی سماج پہ قائم ...

Read More »

یہ شمارہ ’’عورت ایڈیشن ‘‘نہیں ہے

March-17 sangat front small title

ایک اتنا اچھا اور خوشگوار عمل ہوا کہ ہم نے اپنی ہی روایت توڑ ڈالی ۔ ہم تیس برس سے ہر آٹھ مارچ کو پہلے اپنے ماہنامہ نوکیں دور، اور پھرماہنامہ سنگت کو عورت ایڈیشن کے بطور چھاپتے رہے ہیں۔ گوادر کا بک فیئر ایک ایسا اہم واقعہ تھا کہ ہم نے ’’عورت ایڈیشن‘‘ایک ماہ کے لیے ملتوی کردیا۔ اب ...

Read More »

ویمنز مارچ آن واشنگٹن

نیا سال ٹرمپ کا نہیں، انسانیت کا ہے۔ تیسری دنیا کے پسماندہ ترین گوشے بلوچستان میں انسانیت کی بقا و فنا کے فکرمیں غلطاں لوگوں نے ڈونالڈ ٹرمپ کی شکل میں ایک نا ترس نسل پرست، عورتوں کے خلاف تعصب پرست اورعورت سے بیزارشخص کو دنیا کے واحد طاقتور ترین ملک کے صدر کا حلف اٹھاتے دیکھا۔ بیس جنوری، اکیسویں ...

Read More »

TO FIDEL CASTRO —  Pablo Neruda

Fidel, Fidel, the people thank you for your words in action and deeds that sing, which is why I brought you from far off a cup of my country’s wine: it is the blood of a subterranean people reaching from the darkness to your throat, miners who have lived for centuries extracting fire from the frozen earth. They go down ...

Read More »

نیا سال ٹرمپ کا، یا انسانیت کا؟

نیا سال ایک ایسے موقع پر آرہا ہے جب دنیا بھر میں کامن سنس کا منہ بہت بری طرح ’’ چڑا‘‘ ہوا ہے۔ ایسے میں امریکہ میں خیر کا برعکس ،ٹرمپ آگیا ہے۔ یہ وہ وقت ہے جب عالمی سرمایہ داری نظام نے پہلے ہی ترقی پذیر دنیا کو بنیاد پرستی کی انارکی میں جھونک رکھا ہے۔ ہر جگہ پہ ...

Read More »

تاریخ کا برّی کردہ آدمی

title-dec-16-front-small

ماہنامہ سنگت اُس بلند مرتبت انقلابی فیڈل کاسٹرو کی یاد میں متین و سنگین سلام پیش کرتا ہے جس نے گذشتہ 65 سالوں میں بالعموم، اور بیسویں صدی کے آخری نصف میں بالخصوص، انقلابی تحریکوں کی صورت گری کے لیے مددگار کا کام کیا۔ہم دنیا کے کروڑوں لوگوں کے ساتھ ہیں جنہیں تاریخ کے اِس بخشے ہوئے انسان کی موت ...

Read More »

بلوچستان اور سبطِ حسن

title-dec-16-front-small

سبط حسن کی تعلیمات کے بھرپور اثرات کا تذکرہ ہم آگے کریں گے ہی، مگر پہلے اس کی خدمات میں سے ایک بڑی خدمت کا تذکرہ ضروری ہے۔ حالیہ نصف صدی میں ،اور بالخصوص ستر اور اسی کی دہائی میں بلوچستان کا کوئی گاؤں محلہ ایسا نہ تھا، جہاں تین چار جماعتوں تک پڑھا ہوا انسان موجود ہوتا، اور لینن ...

Read More »

ہانی کے ساتھیوں کے نام  ۔۔۔ انیس ہارون

title-dec-16-front-small

اندھوں کے شہر میں آئینے بیچتے ہو کمال کرتے ہو بہروں کے دیس میں بانسری بجا کر کھوئے ہوئے مسیحا تلاش کرتے ہو کمال کرتے ہو گونگوں سے پوچھتے ہو وہ چراغ کہاں چھپا ہے جس کی لو دلوں کو گرماتی تھی جوانوں کے لہو کی حرارت تھی ان کے ذہنوں کو روشن کرکے کتابوں اور قلم کی لگن بڑھاتی ...

Read More »

سماجی ارتقا کی گردن ، غار سماج کے ہاتھوں میں

یہ دنیا اس لیے قائم ہے کہ یہ ساکت نہیں ہے۔طبعی اور جغرافیائی تبدیلیوں سے لے کر سماجی تبدیلیوں کی ماں ہے دنیا۔ انسانی سماج لاکھوں سالوں کے سست رفتار ارتقا کے بعد کہیں مہر گڑھ کے پتھر دور کے سولائزیشن تک پہنچا۔ اور پھر پسینہ بہاتا ، کراہتا، آگے سرکتا گیا۔ پتھر سماج سے کاسی کا دور حاصل کرلیا۔ ...

Read More »

کامریڈ واحد بلوچ کی رہائی کامطالبہ

nov-16-front-small

کراچی کا بہت ہی اچھا انسان،کامریڈ واحد بلوچ گذشتہ کئی ماہ سے حکومتی اداروں کی قید میں ہے۔بغیر کسی ایف آئی آر کے بغیر کسی عدالتی قانونی کاروائی کے۔ اُس کی ساری شہرت اس بات پہ ہے کہ وہ کتابوں کا دل دادہ ہے ۔ کتابیں پڑھنا، لوگوں کی کتابیں چھپوانا اور ان کی فروخت میں مدد کرنا ۔۔۔۔۔۔ یہی ...

Read More »