افضل احسن رندھاوا کا شمار پنجابی ناول اور افسانہ کے بانیوں میں ہوتا ہے- لیکن بدقسمتی سے رندھاوا کو ملک پاکستان سے زیادہ ہندوستان میں اہمیت دی جاتی ہے-ملک کے اندر اردو بولنے والے ادبی قیادت اسے نہیں مانتی-مگر اس کی کتابیں مشرقی پنجاب میں دھڑا دھڑ بکتی ہیں- فیصل ...
مزید پڑھیں »