مصنف کی تحاریر :  قندیل بدر

ہچکی

    سنتی بھی ہو کبر کی ماری مٹی کی ڈھیری کتنے سال پرانی ہو گئی یہ تیری چمڑی دیکھ چکی ہے کتنے منظر آنکھوں کی پتلی تھاپ چکی ہے ان ہونٹوں پر کتنے من سرخی کیا کیا ہڑپ لیا ہے تو نے بھوک بھری تھالی کتنا پانی جذب کیا ...

مزید پڑھیں »

عورت ذات

  جلتا سورج، راہیں لمبی ننگے پاؤں، دْور ہے ندی ٹیڑھا پینڈا، گہری وادی موڑ مْڑے گی کب پگڈنڈی کبھی میں رکھوں راہ پہ آنکھیں کبھی اْٹھاؤں رکھ کے گگری       کبھی یہ سوچوں کنکر، پتھر توڑ نہ ڈالیں میری جھجھری کبھی نکالوں کْھلتا گھونگھٹ کبھی سمیٹوں گِرتی ...

مزید پڑھیں »

کلچر اور کلچر پالیسی 

  کلچر معاشرے کے بودوباش کے ”کُل“ کا نام ہے۔ اس میں رہن سہن، لباس و زبان، برتن وباورچی خانہ، آلہ واوزار،رسم ورواج، آداب، عادات واخلاقیات،عقیدے اور قدر یں، افکاروامنگیں اور آدرشیں الغرض معاشرے کی زندگانی کا سب ہی کاروبار شامل ہے۔ اسی طرح فن اورجمالیات کی ساری صورتیں بھی ...

مزید پڑھیں »

خودکش دھماکے کا رومانس

پچھلے ایک ماہ سے پاکستان میں جیسے ہی وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدمِ اعتماد پیش ہوئی ہے ہر غیر اخلاقی لفظ حلال ہوگیا ہے نہ صرف حکمران جماعت کے کارکنان کے لیے بلکہ ان کے وزراء ، عہدیدران اور خود وزیراعظم اپنے غصے کے اظہار کے لیے ناشائستہ ...

مزید پڑھیں »

سنگت ایڈیٹوریل۔۔  ”وزیراعظم بدلو “ فارمولا

سیاست دو بڑی سماجی قوتوں یعنی دولت مند اور غریب کے بیچ فیصلہ کن نتیجے تک پہنچنے تک کے لیے مہلک لڑائی کا نام ہے ۔عوام اور سرمایہ دار کے بیچ اس برحق لڑائی میں ایک طرف معیشت پر قابض لوگ ہیں جو ریاست پہ اپنے قبضے کو برقرار رکھنا ...

مزید پڑھیں »

سنو مین

    جیب سے پیلے رنگ کی گاجر نکالی۔سنو مین کی فٹبال سی کھوپڑی  کے درمیان  فکس کرتے ہوئے بڑبڑایا: ”خدیجہ مجھ سے بہت پیار کرتی ہے،قسم سے یار!۔   کیوں مسکراتے ہو۔اگر پولیس کا ڈر نہ ہوتا تو ٹکا کر ایک چپیٹ دھرتا تمہارے اس گول کدو جیسے منہ ...

مزید پڑھیں »

بہت برے وقتوں کی ایک تحریر

سنگت ایڈیٹوریل 2020   کورونا ، اور اس کے بعد کی دنیا   عالمِ انسان ایک بہت بڑے بحران میں سے گزررہاہے۔ کورونا نامی وائرس نے بڑے پیمانے پر بیماری اور موت پھیلا رکھی ہے۔یہ ہولناک دشمن نہ رنگ دیکھتا ہے ، نہ نسل میں فرق کرتا ہے اور نہ ...

مزید پڑھیں »

دھوبی پٹخا

    لوگوں کو مشکل میں نانی یاد آتی ہے، مجھے امی یاد آئیں۔جو اس وقت  تین سو کلومیٹر دور گوجرانوالے تھیں،  مشکل میرے سامنے بیٹھی تھی۔   اس نے اپنا نام صدف بتایا۔   بچے صحن میں اْدھم مچارہے تھے،مگر سمجھ رہے تھے کہ ماں کتنی اْتھل پتھل بیٹھی ...

مزید پڑھیں »