مصنف کی تحاریر : جوہر بنگلزئی

سنگت جاوید اختر

  پروفیسر جاوید اختر کی علمی و ادبی خدمات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اس کا نام بلوچستان کے نامورادیب محقق اور دانشوروں میں ہوتاہے۔براہوئی زبان وادب کےلیے اس کی خدمات قابل تحسین ہیں۔سنگت پوہ زانت اکیڈمی آف سائنسز کے بھی اہم عہدوں پر فائز رہا ہے۔جاوید اختر کی ...

مزید پڑھیں »

*

یک لمحہ سہی عمر کا ارمان ہی رہ جائے اس خلوت یخ میں کوئی مہمان ہی رہ جائے   قربت میں شب گرم کا موسم ہے ترا جسم یہ خطۂ جاں وقف زمستان ہی رہ جائے   مجھ شاخ برہنہ پہ سجا برف کی کلیاں پت جھڑ پہ ترے حسن ...

مزید پڑھیں »

ایک سنگت کانفرنس کی رپورٹ

  عرصہ ہوا ہمارے خطے میں رحمت کے فرشتوں نے بولنا بند کردیا۔ غیر فطری کر خت آ وازوں نے حسن و جما ل کی گفتار گلو گیر کر کے رکھ دی ہے۔ پستول اور بندوق تو اب کسی کھاتے میں نہیں ، یہاں توبارود اب حیرتیں و حشتیں پھیلانے ...

مزید پڑھیں »

شہزادہ

  سدھا خوبصورت تھی نہ بدصورت، بس معمولی سی لڑکی تھی۔ سانولی رنگت، صاف ستھرے ہاتھ پائوں، مزاج کی ٹھنڈی مگر گھریلو، کھانے پکانے میں ہوشیار، سینے پرونے میں طاق، پڑھنے لکھنے کی شوقین، مگر نہ خوبصورت تھی نہ امیر، نہ چنچل، دل کو لبھانے والی کوئی بات اس میں ...

مزید پڑھیں »

سنگت ایڈیٹوریل

  انجمن سازی، ایک آئینی حق ہمارے آدھے تیتر آدھے بٹیر جمہوری نظام میں ملک کو ایسے چلایا جارہا ہے جیسے کہ یہ ایک گاؤں ہو۔ اور وہاں کے بااثر چودھری جس طرح چاہیں اُسے ہانکیں۔ اُن کا کہا ہی رواج ہے اور اُن کی مرضی ہی قانون ہے۔ اور ...

مزید پڑھیں »

پیروں سے بندھی ہجرت  

  یہ پہاڑ جو تم دیکھ رہے ہو یہ سلسلہ در سلسلہ بے جان پتھروں کی قطار ہی نہیں یہ پورا وجود رکھتے ہیں انکی آنکھیں دیکھتی ہیں در بدر آوازوں کو چہروں کو لہولہان پیروں سے بندھی ہجرت کو ۔ یہ پہاڑجو تم دیکھ رہے ہو انکے کان سب ...

مزید پڑھیں »

*

  راہ رَہ گوزیّانی ترس لشکریّانی   پھونکتہ تہاری یے روچ سامریّانی   بال، ہر گوور ئَ، ترسے بانزل اَنت پریّانی   ما و مَن نہ اِنت ہِجّہ بَس تو درپشغ ے حانی   قصّہ اِنت مریخ و آ ماہ و مشتریّانی   شہد گالغا ئے تو ٹونک بَئے مَریّانی ...

مزید پڑھیں »

سفاک ساہوکار آئی ایم ایف اور بدنصیب عوام

  ”حرکت تیز تر ہے“ کا ماحول بناتا روایتی اور سوشل میڈیا میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی کو ابھی تک یہ سمجھا نہیں پایا کہ ہم محدود آمدنی والوں کا ”دیوالیہ“ تو کئی ماہ قبل ہی ہو چکا ہے۔25سے پچاس ہزار روپے کے درمیان ماہانہ آمدنی کے خانے میں ...

مزید پڑھیں »

نئے پشتو شعر میں تمثال کی روایت

  سروینٹیز نے بہت خوب کہا ہے کہ شاعر تو ہسپانوی مصور اوبالیخا جیسا ہوتا ہے۔اوبالیخا ایک مقام پر کھڑاعکس بنا رہا تھا۔ اس دوران کسی نے اس سے پوچھا، یہ کس چیز کا عکس بنا رہے ہو؟ تو اس نے جواب میں کہا، ’جو (چیز) بن جائے‘۔ یعنی شعر ...

مزید پڑھیں »