مصنف کی تحاریر : موسٰی عصمتی۔ ترجمہ احمد شہریار

قطبی ستارہ

اگر کسی دن آگ لائی جائے اور میری ٹوٹی ہوئی لالٹینیں دوبارہ روشن کردی جائیں میں تب تک دیکھوں گا جب تک آسمان بے رنگ نہیں ہوجاتا جب تک پہاڑوں کی برف شرمندگی سے پانی پانی نہیں ہوجاتی جب تک تم دریائے استوا کے قریب منجمد نہیں ہوجاتے میں تب ...

مزید پڑھیں »

انجیلا ڈیوس (خود نوشت)

نقلی بالوں کے گچھے سہمے ہوئے خرگوش کی طرح میرے ہاتھوں میں کانپ رہے تھے۔ میں ہیلن کے ساتھ اکیلی تھی، پولیس سے روپوش اور اُس شخص کی موت سے مغموم ۔۔۔جس کو میں چاہتی تھی۔ دو ہی دن پہلے مجھ کو عدالت کے کمرے میں ہونے والے بلوے اور ...

مزید پڑھیں »

کلام ِ اقبال ، دو حصوں میں

ہر شاعر کی طرح اقبال کو بھی اُس کی شاعری کے حوالے سے دیکھنا ہوگا۔ یعنی اس کی شاعری کی شعری ساخت، اور اس میں موجود مواد یعنی فکر فلسفہ اور سماجی پیغام ۔ یہ کیسے ہوسکتا ہے کہ شاعر کی شاعری پہ بات نہ ہو اور محض اُس کے ...

مزید پڑھیں »

مزدور عورت

عورت ورکنگ کلاس کی ایک ممبر کے بطور آئیے ہم محنت کرنے والی عورت کے حالات کا مطالعہ کریں۔ ہم کسان عورت سے شروع کرتے ہیں ۔ اُسے کھیت کے سارے بھاری کاموں سے نمٹنا پڑتا ہے ، رات دن بغیر کسی توقف کے کٹائی کے زمانے میں بھی اور ...

مزید پڑھیں »

تئوکلی مست سے متعلق عوامی قصے

بگٹی قبیلے کی مسوری شاخ میں ایک پھلی روازانی کے نام سے ہے ۔ یہ لوگ بہت خوشحال امن پسند ، شریف اور خوش طبع اور کاروباری وتجارتی لوگ ہیں اور اِس وقت علاقہ پھیلاوغ میں بمقام بوڑ ، بیکٹر اور جھالار میں آباد ہیں اور اچے خاصے زمیندار ہیں۔ ...

مزید پڑھیں »

فکرِ لطیف

سندھ کے عظیم شاعر شاہ عبداللطیف بھٹائی کی فکر و فلسفے کو سمجھنے کے لئے ہمیں ایک نیا شعور اور نئی بصیرت درکار ہے۔ اس بات کو مدنظر رکھتے ہوئے آج میں نے ان کے ایک بیت کا انتخاب کیا ہے جو ہے: کوڑوتوں کفر سیں، کافر مَ کو ٹھائے ...

مزید پڑھیں »

صاحب نظرے پیدا شُد

2012 کے اوائل میں جب سردار خیر بخش کے قبیلے کے ایک شخص نے اُس کو پیغام بھیجا کہ 29 فروری کو وہ کوئٹہ میں اپنے اس بزرگ کی سالگرہ پر ایک دنبہ خیرات کرے گا۔ ساتھ میں اُس نے یہ خواہش کردی کہ وہ (سردار) بھی اُس روز ایک ...

مزید پڑھیں »

چور اور بہادر سپاہی

وہ چور تھا،ایک عقل مند چور۔وہ جب کم سن تھا تب اس نے نابینا گداگروں کے کشکولوں سے پیسے چرائے۔جب جوان ہوا تب اس نے دل چُرائے اور جب بڑھاپے کے قریب ہوا تو اسے پتہ چلا کہ کہیں نوفل کا محل بھی ہے،جہاں پندہ سوبرس پرانی ابوجہل کی بوتل ...

مزید پڑھیں »

پاگل

اس کارنگ پیلا پڑ گیا تھا اور چہرا اڑا اڑا سا کوئی اس کو پتھر مارتا اور کوئی اس کا مذاق اڑاتا سب اس کو ستا کر لطف اٹھا رہے تھے پاگل اپنے آپ کو چھڑانے کی کوشش نہیں کر رہا تھا پتھر کے ہر وار پر وہ کہتا ”بھیڑیوں ...

مزید پڑھیں »

کیا آزادی کا کوئی وجود ہوتا ہے !

جی ہاں سیاسی تشدد اجتماعی طور پر ہمارے ذہنوں پر بری طرح اثر انداز ہو رہا ہے۔ ہماری تشویش و پریشانی اس حد تک بڑھ رہی ہے کہ ہماری ذہنی صحت تک متاثر ہو چکی ہے۔ حتیٰ کہ یہی سیاسی تشدد مختلف ملکوں کے بیچ سماجی تعلقات کو بھی متاثر ...

مزید پڑھیں »