مصنف کی تحاریر : مصباح نوید

نسیم پوچھتی ہے

”نسیم پوچھتی ہے “کہانی کیوں نہیں بدلتی ؟۔نسیم کہتی ہے   ! میرے من میں تو ہر دم ہاو ہو مچی  رہتی ہے،  میری ماں جب  تک رہی یہ ہی سمجھاتی رہی زبان دانتوں تلے رکھنا سیکھ لے سکھی رہے گی ،  بھلا زبان دانتوں تلے ہو تو بندہ کیسے سکھی ...

مزید پڑھیں »

سنگت کانگریس

ہر کانگریس کی طرح اس بار بھی سنگت اکیڈمی کی دسویں کانگریس کے لیے 2023کے آخری مہینے وقف کیے گئے۔ یہ آخری دو تین ماہ ہر دو سال بعد آجاتے ہیں ۔ تب ہم سنگت اکیڈمی کے معمول کے کام یعنی ادبی نشستیں ، بلوچستان سنڈے پارٹی کی نشستیں، اور ...

مزید پڑھیں »

غزل

ھیال تجیت گمے رجیت قباہے درد ئے بیت گورا نگاھاں واھگے بجیت قباہے درد ئے بیت گورا گلالکے کہ شیپ گیپت دومگانی سر زِہا گشے چو ماریا دجیت قباہے درد ئے بیت گورا نگاہ ہئے کدھاں تئی بنوشت آپ ِ زمزمے ھمار بیت وتتریت قباہے درد ئے بیت گورا بھشتیں ...

مزید پڑھیں »

ایڈیٹوریل نوٹ

اکتوبر انقلاب سالگرہ آج کا انسان لالچ اور دکھ کی دنیا میں رہتا ہے۔ ایک طرف اربوں لوگ انتہائی غربت میں ہیں، اور دوسری طرف مٹھی بھر لوگ تصور سے بھی زیادہ فضول خرچ زندگیاں جی رہے ہیں۔ 21ویں صدی کی علامتیں یہ ہیں: مسلسل جنگیں، بڑھتی غربت، ناقابلِ برداشت ...

مزید پڑھیں »

شونگال

تم مسئلہ ہو، حل نہیں جہاں مضبوط عوامی سیاسی پارٹی موجود نہ ہو وہاں یک نفری نجات دھندہ اور مسیحا کی تلاش ، اور پھر اُس کی پرستش رواج پاتی ہے ۔ یہی صورت پاکستان میں ہے ۔ یہاں ادارے نہ بنے ، شخصیت پرستی کو ہی فروغ ملا۔ ہم ...

مزید پڑھیں »

سنگت ایڈیٹوریل نوٹ

یہودی نہیں، زایونسٹ ہمارا حکمران طبقہ، ہماری ہائبرڈسیاسی پارٹیاں اور ہائبرڈمیڈیا سب کے سب رائٹسٹ ہیں۔ وہ فلسطین و اسرائیل معاملے کو مذہبی معاملہ بنا کر پیش کرتے ہیں۔ گویا یہ دو مذاہب کے بیچ جنگ ہو۔ یہ گمراہی پھیلانے والی بات ہے ۔ اسرائیل کا حکمران طبقہ یہودی نہیں ...

مزید پڑھیں »

توماسو کمپنیلا

1839-1568 یہ ایک عجیب بات تھی کہ زیرک و دانا استاد، فلور نیٹنو کی جگہ ایک اجنبی نوجوان توما سو، بحثوں میں نمودار ہوا۔ اس کا مد مقابل جو مباحث میں ہی بوڑھا ہوا تھا ، حیران و پریشان ہو گیا۔ پھر بھی فرانسسکو برادران مسرت و انبساط سے اپنے ...

مزید پڑھیں »

شلی اور حسن مولانغ

رند کا عہد مکمل طور پر ایک حیرت کدہ تھا۔ اب آپ دیکھیں کہ پورے عالمی کلاسیک میں بھلا آپ کو کوئی کردار ایسا بھی ملے گا جس کی وجہِ شہرت صرف اور صرف محبتیں کرنا ہو؟۔بھئی کیوپڈ” محبت کادیوتا“ کہلاتا ہے۔ ہندوﺅں کے ہاں بھی تالاب میں نہانے والیوں ...

مزید پڑھیں »

چھتنار

جشن منائو تم جیت گئے ہو تمہیں بہت مبارک ہو کہ سب بولنے والی زبانیں کاٹ دی گئی ہیں سب لکھنے والے قلم توڑ دیے گئے ہیں سب حساس دلوں پر تالے پڑچکے ہیں اور سب سوچنے والے دماغوں میں کیلیں ٹھونک دی گئی ہیں ایک ایک کر کے ہر ...

مزید پڑھیں »

بھگوان کے نام خط

پوری وادی میں ایک چھوٹی سی پہاڑی کی چوٹی پر ایک اکلوتا گھر بنا ہوا تھا۔ اس اونچائی سے دریا دکھائی دیتا تھا۔ مویشیوں کے باڑے سے آگے مکئی کے کھیت تھے۔ مکئی پکی ہوئی تھی۔ اس کے ساتھ لوبیے کے پودے تھے۔ جن پر پھول لگے ہوئے تھے۔جو ہمیشہ ...

مزید پڑھیں »