کشف

 

تمہارے
ماتھے پر
روشنی کی لکیر ہے
سنو
لوگوں نے مجھے
پیغمبر کہہ دیاہے
ان کو
کیا معلوم کہ
میں
تم سے مل کر آئی تھی

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*