نظم

 

وہ فقیہہ خود مطلب
جب سے بند کر بیٹھا

شہر مئے کا دروازہ
شام کے اترتے ہی

تجھ کو ڈھونڈتا ہوں میں
لوٹتا بدن لے کر

 

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*