میٹھا زہر

سب سوغاتیں
واپس لے لو
صرف وہ بوسہ
رہنے دو
جان کنی کے باغ
میں جو
اس رات
مری پہچان بنا!

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*