ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2020

اوکاڑہ کا دانشمند

ہم تو اوکاڑہ کو میر چاکر کے مقبرے کے حوالے جانتے تھے۔ بعد میں پھر کامریڈ عبدالسلام نے اس مقام کو شہرت بخشی۔اوکاڑہ پھر”آموں کے پھٹنے“ جیسی خوبصورت تحریر والے محمد حنیف کے ریفرنس سے اچھا لگا۔ یا پھر اوکاڑہ کو ہم وہاں کے ملٹری فارم میں موجود کسان تحریک ...

مزید پڑھیں »

۔

عظمت رفتہ کے ویران مناروں میں بسے عہد گم گشتہ کی خاک سنبھالے ہوئے لوگو آئینے! جن میں نظر آتا ہے تمہیں ماضی اپنا ماضی! جو امروز سے آگاہ ہے نہ فردا سے جڑا ماضی! جو ایام گذشتہ کی مئے سے ہے معمور ماضی ! جو سالہا سال سے ماضی ...

مزید پڑھیں »

میر چاکر کا مزار

ہمارا اگلا دن بھی اپنی جڑوں کی کھوج لگانے کا دن تھا۔ ہم چاکر کا مزار دیکھنا چاہتے تھے۔ ہماری نیم میزبان، ساہیوال کی رِند بلوچ محترمہ حنا جمشید چاکر کے بارے میں جاننے اور اپنا ماضی کریدنے کے سلسلے میں مجھ سے بھی زیادہ جذباتی تھی۔ اس کے خاوند ...

مزید پڑھیں »

رقص درویش

سائنس کی دریافت کے مطابق نظامِ شمسی کے جو نو ستارے سورج کے گرد اپنے مقررہ مدار میں گھومتے ہیں اُن میں سے ایک ہماری زمین ہے۔ اِن نو میں سے چار اندروالے سیارے ہیں: مرکری(رومنوں کے ہاں خداؤں کے پیغامبر کا نام ہے)، وینس(محبت اور حسن کی دیوی)۔ ارتھ ...

مزید پڑھیں »

سماجی تبدیلی کا ایک اہم آلہ

ہم بیرونی طور پر سامراجی قرضوں ،اور دفاعی تجارتی ظالمانہ معاہدوں میں جکڑے ہوئے ہیں۔ داخلی طور پرہمارے عوام تین طرح کے جبر سے نجات کی جدو جہد کر رہے ہیں:1۔طبقاتی جبر(سرداری جاگیر داری اور سرمایہ داری نظام)،2۔ قومی جبر ،3۔صنفی جبر۔ یہاں ایک طرف وہ لوگ ہیں جو مندرجہ ...

مزید پڑھیں »

جہیز میں کتاب تھی

جہیز میں کتاب تھی کتاب میں فرائض و حقوق زوجیت کے سب اصول تھے نکتہ نکتہ بات تھی بات تھی کہ اونٹنی کی پشت پر بھی حکم ہو۔۔۔۔۔ تو بس رضا و رغبت ہی میں بیبیوں کی بخشش و نجاب ہے نہ میرا کوئی ذکر تھا نہ میری کوئی بات ...

مزید پڑھیں »

سٹیٹ و انقلاب

2۔سلح بندیں مڑدانی اُڑد، زیل خانہ وغیرہ اینگلز دیمہ لکھی:۔ ”کہنیں برادری نظامہ (1) برخلاف سٹیٹ وثی رعیتہ اُلکہ وعلاقہانی حسابہ بہرہ کنت۔۔“ مار ہمے بہر قدرتی معلوم بی، پر اشی قیمت کہنیں تنظیمہ خلافا یک دراژیں جُہدے اث کہ نسلانی نسلّاں یا قبیلہ آں دَہ چلتہ۔ ”۔۔۔دوہمی خاصیں دروشم ...

مزید پڑھیں »

جہاں جسکیں دَہ روش

مں یک صو بائی شہرے ئے سوذا گریں خاندانے آ پجھارو اثاں کہ منافع خور بیثغہ کہ روسی آنہاں ”مرادیور“ بزاں راہزن یاجِن گشنت۔ سہ چوروا رشوت داثؤ فوجی نوکریاژہ وثار پھجائیں تغہ۔ یکے آ ورغ چرغہ سامانہ چکا شڑط جث، دوہمی آ لینا کؤر ئے تنگو ئے کانڑانی غیر ...

مزید پڑھیں »

قیدی شاخ کا کربلا

قیدی شاخ کے کنارے آباد گاؤں نور محمد جمالی کا موجودہ نام میر گل موسیانی ہے کہ جمالی جاگیرداروں کی زمین زرعی اصلاحات کے تحت مقامی کسانوں کے نام کی گئی تھی۔ بھٹو حکومت کے خاتمے کے بعد ضیا شاہی کے آتے ہی یہ جاگیردار مارشل لاء کے حامی بن ...

مزید پڑھیں »

سائے کی کہانی

سوتی جاگتی رات کا کوئی پچھلا پہر تھا چاند کا روشن چہرہ کھڑکی کے شیشوں پر جھکا ہوا تھا نیند لرزتی پلکوں کی جھالر کے نیچے پھیل رہی تھی خواب سرہانے اونگھ رہا تھا آنے والا دن ہاتھوں میں بادل، خوشبو، گیت لیے تیار کھڑا تھا ایسے شانت سمے میں ...

مزید پڑھیں »