مخمصہ

شش وپنج
پنج وشش
اس بزرگ سن دوست کو
کیا درپیش تھا
باربار پوچھنے کے بعد
بول پڑا
اپنے آپ کو عطاشاد کا مصرع سنارہاہوں:
کس نے کہا تھا گھر لب دریا بنائیے

جواب لکھیں

آپ کا ای میل شائع نہیں کیا جائے گا۔نشانذدہ خانہ ضروری ہے *

*