ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جولائی 2020

محبوب خزاں

ایک محبت کافی ہے باقی عمر اضافی ہے لکھنے والوں کے لئے محبوب خزاں نے کیا پتے کی بات ایک شعر میں سمودی۔ میَں تمھیں کیسے بتاؤں کیا کہو کم کہو، اچھا کہو، اپنا کہو استاد محبوب خزاں کی شخصیت خوب تھی، وہ مشاعروں کے شاعر نہ تھے۔ ان کا ...

مزید پڑھیں »

نظم

چرواہا خواب دیکھتا ہے اس کی ایک بھیڑ گم ہو گئی صرف انچاس بھیڑیں باقی ہیں چرواہا خواب دیکھتا ہے اس کی تین بھیڑیں زخمی ہیں صرف چھیالس باقی ہیں چرواہا خواب دیکھتا ہے بھیڑیے نے اس کے گلے پر حملہ کر دیا بھاگتی منتشر ہوتی بھیڑوں میں سے پیچھے ...

مزید پڑھیں »

”دم گھٹ رہا ہے ، ماں“

کورونا نے دنیا میں تباہی مچارکھی ہے۔ روزانہ بے شمار لوگ مرنے لگے، خاندان برباد ہوئے ۔پسماندگان کی چیخوں نے دھرتی ہلا کر رکھ دی ۔ موبائل فون تعزیتوں کا لاﺅڈ سپیکر بنے ۔اور تازہ قبروں سے قبرستانوں کے پیٹ نو مہینے جتنے ہوتے گئے ۔ اپنے خطے کی بات ...

مزید پڑھیں »

نئی پیدائش

مرا تمام تر وجود ایک اداس مصرع ہے جو تمہیں سحر ہونے تک دہراتا رہتا ہے ایک ایسا پھول جو تازگی سمیت پھیلتا جاتا ہے میں نے ایک آہ بھر کر تمہیں نظم میں ڈھال لیا اور پانی ، آگ اور درختوں میں پیوند کر دیا شاید زندگی اک طویل ...

مزید پڑھیں »

ننھے نصیر کی پریشانیاں

"ابّا کے ساتھ سودا سلف لانا” رات کےکھانے کے بعد امّاں اور ابّا مہینے کے اخراجات کا حساب کرنے بیٹھ گئے۔ ابّا بولے، "میں آج تک سمجھ نہیں سکا کہ میں جو پیسے تمہیں دیتا ھوں، وہ آخر جاتے کہاں ہیں ؟” امّاں بولیں، "جب آپ ایسی باتیں کرتے ہیں ...

مزید پڑھیں »