ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2020

بے پر کی تیتری کی بوڑھی آنکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انتظار کی دہلیز پر پڑی یہ بوڑھی آنکھیں برسوں سے انتظار میں ہیں انتظار! جو خود بھی بوڑھا ہو چُکا ہے اِک ایسی کل کے انتظار میں جو اب تک نہیں آئی! اور اسی کل کے انتظار نے بچپن کے ہاتھوں سے ...

مزید پڑھیں »

خالی مکان میں رہ جانے والے

وہ دیکھیے، ادھر اس طرف …… سیدھے ہاتھ کو تین چار مکانوں کے فوراً بعد …… نظر آیا آپ کو؟ ۔کوئی نہ کوئی وہاں سے گزرتے ہوئے اس کی طرف اشارہ کرکے اس کی بات ضرور کرتا ہے۔ پہلے پہلے وہ مکان نظر اس لیے نہیں آتا تھا کہ دوسرے ...

مزید پڑھیں »

ایبوریجنل ادب سے ایک نظم ۔

تمہیں استعمال کے بعد قتل کردینا ہی مناسب ہے ۔۔۔۔۔۔۔کرسٹوفر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میری ماں نے بتا یا تھا ’’ ہم اپنے وجود سے شرمندہ تھے سفید آدمی ہمیں دیکھ کے نفرت سے ہمارے منہ پرتھوک دیتے ’’ بد شکل جنگلی عورتیں ’’ وہ ہم میں سے کسی کوبھی کسی بھی وقت ...

مزید پڑھیں »

جون 2020 کا ماہنامہ سنگت کا اداریہ

کورونا وبا میں تیسرا اداریہ ہم کپٹلزم کے آخری بحرانوں میں سے ایک کے گواہ بن رہے ہیں۔آخری بحرانوں کا یہ سلسلہ کتنی دیر چلتا ہے، یہ تو معلوم نہیں ۔ لیکن یہ بات حتمی ہے کہ سماج کا یہ دردِ زہ بہت دردناک ہوگا۔ انسان بڑی فتح تک پہنچتے ...

مزید پڑھیں »

فاتح (انگریز)کی مسلط کردہ سزائیں

اسی اثناء میں سردار خیر بخش کوہتھیار ڈالنے ماوندطلب کیاگیا۔ماوند تو جل چکا تھا۔ اور اس کے مکین پہلے ہی شمال میں چمری کے علاقے کے بڑے پہاڑوں میں فرار ہوگئے تھے۔ خیر بخش نے اپنے سب سے معتبر مشیر وزیر سومرانڑیں کو ساتھ لیا۔ اور ماوند کے جنوب میں ...

مزید پڑھیں »

سماجی امور میں آٹومیٹکی نہیں ہوتی

کورونا بحران سے دنیا نے حتمی طور پر نکل جانا ہے۔گوکہ اُس کی صفوں میں سے چار پانچ لاکھ لوگ کٹ چکے ہوں گے۔۔۔۔ ہم آپ نے ہارر (ڈراؤنی)فلمیں بہت دیکھی ہونگی۔ انفرادی طور پر دکھ اور بربادی سے بھی دوچار ہوئے ہوں گے۔ مگر آٹھ ارب انسانوں کے سامنے ...

مزید پڑھیں »

ناہید صدِیقی کا رقص

انفرادی رقص بالخصوص ِ برصغیر کے کلچرل ماتھے کا جھومر بن گیا۔ شمالی ہندوستان میں کتھک نامی رقص یک نفری ہوتا ہے۔ کتھک ، کتھایعنی کہانی پر مبنی ہوتا ہے۔ اجتماعی بلوچی رقص کی طرح اِس کتھک رقص میں بھی ناظرین کے علاوہ سامعین بھی شامل ہوتے ہیں۔ میں یہ ...

مزید پڑھیں »