Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » 2016 » September

Monthly Archives: September 2016

مسودہ سنگت ایجوکیشن پالیسی

بلوچستان کی تعلیم پاکستان کے دوسرے حصوں کی نسبت بہت پیچھے ہے ۔ پالیسی سازوں کے پیش نظر اس کی کوئی اہمیت نہیں ہے اور یہ ان کی ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔بلوچستان میں ایسا کوئی بھی گروہ نہیں ہے جو لوگوں کو اکٹھا کر کے بلوچستان کی تعلیم پر بحث ومباحثہ کرے ۔ ٹیچر ایسوسی ایشنوں کے رہنما صرف ...

Read More »

نثری نظم ۔۔۔ نور محمد شیخ

sep-16-front-small-title

اپنی زندگی کے اسلوب میں زندہ رہیے اپنی زندگی کو اُس کے اسلوب میں رہ کر گزاریے اس کے احساسات کو سمجھتے ہوئے انسانیت کے احترام کے ساتھ سادگی و سچائی سے جھوٹ اور لالچ سے بچ کر پیار ے جذبے میں رہ کر گزاریے تو، پھر شدائدِ حیات سے دل نہیں ڈوبے گا دکھ نہیں ستائے گا

Read More »

آدمی کہتا ہے وہ مٹی سے افضل ہے ۔۔۔ زاہد امروز

sep-16-front-small-title

آدمی سوچتا ہے وہ مٹی ہو کر بھی مٹی سے افضل ہے لیکن جب دن اور رات کی حرکت رُک جاتی ہے اِس کا کھوکھلا دل کوکونٹ کا چھلکا بن جاتا ہے اور خوابوں کا گودا اَندر ہی گل جاتا ہے آدمی سوچتا رہ جاتا ہے آدمی اپنے اندر کتنا شوریدہ ہے لیکن ساحل پر لیٹا تو بس معمولی گھونگاہے ...

Read More »

اُسے کہہ دو ۔۔۔۔۔۔ امانت حسرت

sep-16-front-small-title

شہر کاشہر خفا ہے تیرے جانے کے بعد ہم نے راستوں کو بھی روتے ہوئے دیکھا اکثر چلتے رکشوں میں بھی محسوس ہوا ماتم و غم ’’ سریاب سریاب‘‘ کی صدائیں بھی مدہم سی تھی جیسے، دل شکستہ ہو لوکل اور کلینر دونوں گویا کاشان* کی ویران دہلیز نے پوچھا وہ جس کی خوشبو ں سے مہکتی یہاں دیوار و ...

Read More »

ایک چھوٹا مشورہ ۔۔۔ ڈاکٹر ادل سومرو / جاوید شیخ

sep-16-front-small-title

نور خاتون یہ اچھی بات ہے کہ تمہیں شاعری پسند ہے۔ مگر شاعر کتابوں اور رسالوں میں ہی پْرکشش اور اچھے لگتے ہیں۔ تم کبھی اْن سے ملنے کی خواہش نہ کرنا اگر اْن سے ملوگی تو وہ تْجھے شاعرہ بنانے کی کوشش کریں گے اور پھر قافیہ اور ردیفوں کی گلیوں میں رْلاکے بحر وزن ہی بدل دیں گے

Read More »

ناتوانی ۔۔۔ نعیم رضا بھٹی

sep-16-front-small-title

لہریں پانی چھوڑ کے میری سوچ میں آئیں مجھ سے میرے جوش کو چھینا عکس_ہجرت مجھ کو سونپا ہوش کی آنکھیں ٹھیک سے باندھیں ساتویں در پہ دستک دینے سے بھی روکا آپ بتائیں ایسی حالت میں ‘ میں خود کو کیسے تھاموں جس حالت میں سبز پرندے سیل_غم پر رقص کناں ہیں میری چاروں اور دھواں ہے

Read More »

غزل ۔۔۔ زاہد راہی

sep-16-front-small-title

داگ دنت تاتئے سرون پہ وابا نیلیت مارا داگ دنت سہبئے سمین پہ تروتابا نیلیت مارا مرچی گلابئے جاھا ذمینا کنٹگ رودینتگ شہرئے بادشاہ بے گلابا نیلیت مارا ذم ذمئے شہجو تچاں ھمک دمکاں کافرین دل بے شرابا نیلیت مارا گناہے دامنا دست گور لگتہ پہ ردی چون کنان جنت بے سوابا نیلیت مارا تو راھی لبز درگیج وتی جندئے ...

Read More »

توکلی مست

sep-16-front-small-title

جیسے کہ معلوم ہے، مستیں توکلی مری قبیلے سے تھا۔ مگر ایک بار وہ اپنے کاہان سے دو دن کی مسافت جتنے دور رڑکن نامی مقام پر مہمان تھا۔ رڑکن ایک دوسرے قبیلے ’’ حسڑیں ‘‘ کا علاقہ ہے اور مست ایک حسڑیں گھرانے میں مہمان تھا۔ اُس حسڑیں گھرانے میں دو بھائی تھے۔ وہ اگلے دن اپنی زمین، جائیداد ...

Read More »