Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » گیت ۔۔۔ ثر وت زہرا

گیت ۔۔۔ ثر وت زہرا

چلا ہے ساجن ہمارے گھر سے

ہوا کی خو شبو میں آگ بر سے
چلا ہے ساجن ہمارے گھر سے

الجھ کے گرتی ہیں دن سے راتیں
وہ تیری یادیں وہ تیر ی باتیں
تمہاری آہٹ کو کان تر سے
چلا ہے ساجن ہمارے گھر سے

نہ اب کے گہنے نہ اب کے مسسی
ہوا کی سانسوں میں زرد مٹی
ہمار اسب کچھ تمہارے دم سے
چلا ہے سا جن ہمارے گھر سے

گمان باندھیں سوال پائیں
کہیں وہ مجھ کو نہ بھول جائیں
ہر ایک پل میں ہزار خد شے

چلا ہے سا جن ہمارے گھر سے

Check Also

March-17 sangat front small title

نظم ۔۔۔ زہرا بختیاری نژاد/احمد شہریار

میں جبراً تم سے نفرت کروں گی تمہارے عشق سے میری زندگی کے حصے بخرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *