Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » کیا یہاں آزادی نہیں ہے؟ ۔۔۔ شیخ ایاز

کیا یہاں آزادی نہیں ہے؟ ۔۔۔ شیخ ایاز

گیدڑ آزاد ہیں،
مکھیاں آزاد ہیں،
یہاں کے دانشور آزاد ہیں،
شعراءٹی وی پہ مشاعرے کررہے ہےں۔
یہ کسان آزاد ہیں،
جب چاہیں، وہ اپنے سر سے
جوئیں نکال سکتے ہیں۔
سب تو آزاد ہیں،
اس چھید چھید دھرتی پر۔
چھید، جن میں اب سانپ بستے ہیں!
اور درندے اپنے بچے پال رہے ہیں!

Check Also

March-17 sangat front small title

نظم ۔۔۔ زہرا بختیاری نژاد/احمد شہریار

میں جبراً تم سے نفرت کروں گی تمہارے عشق سے میری زندگی کے حصے بخرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *