Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » نظم  ۔۔۔۔ سحر علی بلوچ گوادر

نظم  ۔۔۔۔ سحر علی بلوچ گوادر

”رات دریچہ کھول دیتی ہے“

رات دریچہ کھول دیتی ہے

اپنے پودوں سے

آسمان روتا ہے

اک زمین کا تارا دیکھ کر

جسکی چمک کھوگئی وقت کے اندھیا روں میں

یہ کسی خلقت ہے

جس میں ناری کی سانسیں دھنس جاتی ہیں

زمین دوز ہوکر

فلک ماتم کرتا ہے آبشاروں میں

قید خانے بھی سستے پڑگے

جہا ں روز چنری رنگ دی جاتی ہے

چاند

مٹی کا کھلونا ہی تو ہے

جسکی چاندنی ٹوٹ کربکھر گئی

ھاتھوں میں

اب صرف زمین پر بکھری مٹی رہ گئی

Check Also

jan-17-front-small-title

گوادر کے مچھیرے  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

کبھی ہم مچھیرے تھے جال میں پھنسی چھوٹی مچھلیاں پانی میں واپس پھینک ان کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *