Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » نظم….صنوبر سبا

نظم….صنوبر سبا

چلو اب ماسک پہن کر

کھیل کھیلنا بند کر دو

جب کوئی بڑی خطا ہو جاتی ہے تو پھر !

پچھتاوا یا بے نیازی کچھ بھی کام نہیں آتا

اب تو تم سارے مسائل کا حل ڈھونڈ ہی لو

اور ماسک پہن کر

کھیل کھیلنا بند کر دو۔۔

Check Also

jan-17-front-small-title

گوادر کے مچھیرے  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

کبھی ہم مچھیرے تھے جال میں پھنسی چھوٹی مچھلیاں پانی میں واپس پھینک ان کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *