Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » میں تم سے پیار کرتی ہوں ۔۔۔ شمیم اکرام الحق

میں تم سے پیار کرتی ہوں ۔۔۔ شمیم اکرام الحق

میں تم سے پیار کرتی ہوں
پرانے لوگ جب کوئی
نیااحسان کرتے ہیں
بھلا معلوم ہوتا ہے
پھر اُس کی یاد میں کچھ دن
بہت اچھے گزرتے ہیں
میں تم پر تو نہیں
خود اپنے آپ پر احسان کرتی ہوں
میں تم سے پیار کرتی ہوں

Check Also

jan-17-front-small-title

گوادر کے مچھیرے  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

کبھی ہم مچھیرے تھے جال میں پھنسی چھوٹی مچھلیاں پانی میں واپس پھینک ان کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *