Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » غزل ۔۔۔۔۔ صنوبر سبا

غزل ۔۔۔۔۔ صنوبر سبا

کبھی داغ دل جو دکھا سکے
کبھی حال دل جو سنا سکے
کوئی اور ہے ،کوئی اور ہے
میری طرح کیا وہ منا سکے
تیری آنکھ میں کوئی راز ہے
تو چھپا اسے جو چھپا سکے
تو نے کھیل سمجھا ہوا ہے کیا
اسے بھول جا جو بھلا سکے
کوئی شمع بن کے جلا ہے
تو بجھااسے جو بجھا سکے
کبھی کاش ایسا بھی ہو سبا
وہ پلٹ سکے تو بلا سکے

 

Check Also

March-17 sangat front small title

نظم ۔۔۔ زہرا بختیاری نژاد/احمد شہریار

میں جبراً تم سے نفرت کروں گی تمہارے عشق سے میری زندگی کے حصے بخرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *