Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » غزل ۔۔۔اکرم خاور

غزل ۔۔۔اکرم خاور

چند لفظوں کو ٹانک لیتا ہوں
دل کے جذبوں کو ہانک لیتا ہوں

بس محبت ہے مجھ کو لوگوں سے
اس لئے دل میں جھانک لیتا ہوں

چاہتا ہوں کہ میں بھی کچھ لکھوں
جو بھی لکھتا ہوں پھانک لیتا ہوں

راستوں پر جو پھول تکتا ہوں
ان کو ہاتھوں میں بانک لیتا ہوں

عمر کا کچھ پتا نہیں خاورؔ
گزرے لمحوں کو ڈھانک لیتا ہوں

Check Also

jan-17-front-small-title

گوادر کے مچھیرے  ۔۔۔ سلمیٰ جیلانی

کبھی ہم مچھیرے تھے جال میں پھنسی چھوٹی مچھلیاں پانی میں واپس پھینک ان کے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *