Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » طالب حسین بٹالوی

طالب حسین بٹالوی

آج سورج بھی دیتا نہیں روشنی

سامنے ظلمتوں کی فضا تن گئی

کوئی ظلم و ستم کا مداوا نہیں

جی رہے ہیں مگر جان پر بن گئی

دشمنو تم ترقی کرو شوق سے

آج اپنی تو آپس میں ہی ٹھن گئی

کتنے خطرات منڈلا رہے ہےں ابھی

کیوں نہیں وحشتوں کی گھٹاچھن گئی

ساری غلطی ہے تفریق طبقات کی

جو ہماری تباہی کا مُوجب بنی

عدل وانصاف کا ساتھ پیدا کریں

جو تقاضے ہیں وہ بات پیدا کریں

Check Also

March-17 sangat front small title

نظم ۔۔۔ زہرا بختیاری نژاد/احمد شہریار

میں جبراً تم سے نفرت کروں گی تمہارے عشق سے میری زندگی کے حصے بخرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *