سنگت میں لکھنے کے اُصول

یہ دراصل ماہنامہ سنگت کوئٹہ اور سنگت اکیڈمی آف سائنسز ( SAS)کا گروپ ہے. ( www.sangatacademy.net )
سنگت رسالہ عوام الناس اور روشن فکری کے حق میں، ایک متبادل صحافت کے بطورگذشتہ23سال سے بلاناغہ اورتسلسل سے شائع ہورہاہے۔ SAS سمجھیے کہ سائنس کو مقبول بنانے کا واحد کام کرتی رہی ہے۔

اس شائستہ اور انسانی محفل کے آداب سے آشناگروپ میں ہم:
1۔عورت کی عزت کریں گے۔
2۔ نسل، زبان اور عقیدہ کی فرقہ بازی میں نہیں پڑیں گے
3۔ ایک دوسرے کے احترام کا خیال رکھیں گے۔