Find the latest bookmaker offers available across all uk gambling sites www.bets.zone Read the reviews and compare sites to quickly discover the perfect account for you.
Home » شیرانی رلی » سبین محمود صاحبہ کے نام ۔۔۔ شبیر شاکر

سبین محمود صاحبہ کے نام ۔۔۔ شبیر شاکر

سبین محمود
ہم کیا کریں؟؟؟
بس ’’ آہ‘‘ جو دل سے نکلتی ہے
سبیّن!
سیاہ پٹیاں باندھنے کے بعد یہاں صرف نام کی کمیٹیاں ہیں
بس!
جو سرد خانوں میں محفوظ ہونگی
جن کی چابیاں گرم جیب والوں کے پاس ہیں
مہناز کی لختِ جگر
انسانیت کی ہمدرد سفر
سبین!
تمہاری سوچ زندہ ہے
سبین تم صباؔ ء والوں کے صف میں ہو
دیوانے زندہ ہیں
تم زندہ ہو
سبین!

Check Also

March-17 sangat front small title

نظم ۔۔۔ زہرا بختیاری نژاد/احمد شہریار

میں جبراً تم سے نفرت کروں گی تمہارے عشق سے میری زندگی کے حصے بخرے ...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *